علاقائی

اس کیٹا گری میں 361 خبریں موجود ہیں

ملک بھر میں پوسٹ مون سون کا اسپیل جاری، مکان کی چھت گرنے اور ڈوبنے سے 4 بچے جاں بحق

ملک بھر میں برسات کے نئے سلسلے نے ہر طرف جل تھل ایک کردیا، بارش کے باعث کئی علاقے زیر آب آگئے اور کئی بند ٹوٹ گئے، مکان کی چھت گرنے اور ڈوبنے سے 4 بچے جاں بحق جبکہ ماں…

بارشوں کی تباہ کاریاں، 2 حاملہ خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق، سڑکیں، پل اور گھر بہہ گئے

ملک بھر میں بارشوں کی تباہ کاریاں جاری ہیں، بلوچستان میں سیلابی ریلوں سے کئی سڑکیں، پُل اور گھر بہہ گئے، سبی میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے، سندھ میں موسلادھار بارش نے…

میانوالی: خوارجی دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 2 جوان زخمی

میانوالی میں خوارجی دہشتگردوں نے گزشتہ رات ایک پولیس چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں 2 جوان زخمی ہوگئے، پولیس کی مؤثر جوابی کارروائی پر دہشتگرد تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے…

جہلم: جی ٹی روڈ پر بس الٹ گئی، ایک مسافر جاں بحق، 15 زخمی

جہلم: جی ٹی روڈ پر مسافر بس الٹنے سےایک مسافر جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جی ٹی روڈ پرچکوہا کے قریب مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق اور 15…

صدر مملکت آصف زرداری اور امامِ مسجد نبوی کے درمیان ملاقات، وسیع تر اتحاد امت کی ضرورت پر زور

صدر پاکستان آصف علی زرداری اور مسجد نبویﷺ کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد ایم البدیر کے درمیان ملاقات میں مسلم امہ کو درپیش چیلنجز پر قابو پانے کے لیے مسلم ممالک کے درمیان وسیع تر اتحاد اور تعاون کی…

بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی پر مشروط معافی مانگنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمرا ن خان ے 9 مئی پر مشروط معافی مانگنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا کہناتھا کہ پہلے 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز…

چین کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورۂ گوادر، سرمایہ کاری پرتبادلہ خیال

چین کے اعلیٰ سطحی وفد نے گوادر کا دورہ کیا، دورے میں دورے میں مستقبل میں سرمایہ کاری کے مواقع، ترقیاتی پروگراموں اور نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت موجودہ منصوبوں کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی وزارت…

سندھ ہائیکورٹ بار روم کی کینٹین میں دھماکا

سندھ ہائیکورٹ کے نئے بار روم کی کینٹین میں دھماکا ہوا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، دھماکا بظاہر گیس لیکیج کے باعث ہوا، دھماکے سے نیو بار روم اور کینٹین کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے سے سندھ ہائیکورٹ…

کراچی: صدر میں الیکٹرونک ڈیلر کے ملازمین سے ڈاکوؤں نے 12 لاکھ روپے چھین لیے

صدر عبداللہ ہارون روڈ پر موٹر سائیکل سوار ڈاکو الیکٹرونک ڈیلر کے ملازمین سے 12 لاکھ روپے نقد چھین کر فرار ہوگئے۔ اس حوالے سے صدر الیکٹرونکس مارکیٹ رضوان عرفان نے بتایا کہ ملازمین دکانداروں سے ریکوری کر کے واپس…

انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے دوران اسد عمر کی طبعیت اچانک خراب

لاہور کی انسداد دہشت گری عدالت میں پیشی کے دوران سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر طبیعت بگڑ…