پاکستان

اس کیٹا گری میں 134 خبریں موجود ہیں

کراچی ائیرپورٹ آنیوالے 3 مسافروں میں منکی پاکس کی تصدیق نہ ہو سکی، گھر روانہ

گزشتہ ہفتے کراچی ائیرپورٹ آنے والے 3 مسافروں میں منکی پاکس کی تصدیق نہ ہوسکی۔ محکمہ صحت کے مطابق منکی پاکس ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آنے کے بعد تینوں مسافروں کو گھر روانہ کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ہفتے…

اسلام آباد میں ڈیجیٹل پارکنگ کا آغاز، شہریوں کو کہاں کہاں مفت سروس میسر ہے؟

اسلام آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ ڈیجیٹل پارکنگ کا آغاز کردیا گیا، ڈیجیٹل پارکنگ بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کی گئی ہے، ابتدائی طور پر جی 8 مرکزمیں ڈیجیٹل پارکنگ کی سافٹ لانچنگ کی گئی ہے، جہاں شہریوں…

ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز بحال ہوگئے

ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز نے دوبارہ کام شروع کر دیا،یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز بحال ہوگئےہیں۔ ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کاپوریشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں تمام یوٹیلیٹی اسٹورز کھل چکے ہیں،عوام کومعیاری اشیائے خورونوش رعایتی نرخ…

راولپنڈی میں کپڑے کی دکان میں آتشزدگی، 10 سے زائد فائر فائٹرز آپریشن میں مصروف

راولپنڈی کے صدر بازار میں کپڑے کی دکان میں آگ لگ گئی، 10 سے زائد فائر فائٹرز آپریشن میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے صدر بازار میں کپڑے کی دکان میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے،…

توسیع کے سوال پر چیف جسٹس نے کہا تجویزفرد واحد کیلئے ہے تو قبول نہیں : سیکریٹری چیف جسٹس

نئے عدالتی سال پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گفتگو پر سپریم کورٹ کی جانب سے وضاحتی اعلامیہ جاری کر دیا گیاہے جس میں کہا گیاہے کہ وزیر قانون کے ساتھ ملاقات میں اٹارنی جنرل اور جسٹس منصور بھی…

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹرگوہر، شیر افضل مروت اور شعیب شاہین گرفتار

اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر اور شعیب شاہین کو دفتر سے گرفتار کرلیا جبکہ زرتاج گل پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگئیں۔ ایکسپریس…

سپریم کورٹ آف پاکستان سے 2 کمپیوٹر چوری ہوگئے

سپریم کورٹ آف پاکستان سے لاکھوں روپے مالیت کے 2 کمپیوٹر چوری ہوگئے۔ ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکرٹریٹ میں کمپیوٹر سسٹم چوری ہونے کا مقدمہ درج کر لیا گیا جس کے مطابق سپریم کورٹ نے…

اسلام آباد کے داخلی راستوں سے کنٹینرز ہٹا دیے گئے

تحریک انصاف کے جلسے کے باعث اسلام آباد کے داخلی راستوں پر لگائے کنٹیںرز رات گئے ہٹا دیے گئے۔ بند راستے کھل گئے۔ قبل ازیں جڑواں شہروں میں ڈبل روڈ، فیض آباد، کٹاریاں، آئی ایٹ میں کنٹینرز لگا کر راستے…

اسلام آ باد میں پی ٹی آئی کا جلسہ، پولیس اور کارکنوں میں تصادم، متعدد اہلکار زخمی

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے جلسے کے لیے جاری کیے گئے این او سی کی خلاف ورزی پر کارروائی کا حکم دے دیا جبکہ پولیس اور مظاہرین کے درمیان…

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، حتمی منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو ارسال

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا کی جانب بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، جس میں…