کراچی

اس کیٹا گری میں 286 خبریں موجود ہیں

شہر قائد میں سردی کا زور ٹوٹ گیا، رات خنک، دن گرم رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج دن کے اوقات میں موسم گرم رہے گا جبکہ رات کے وقت خنکی کا احساس برقرار رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں زیادہ سے…

کراچی: کمسن بچوں کے اغوا میں ملوث منظم گروہ کا کارندہ گرفتار

کراچی میں کمسن بچوں کے اغوا کا مکروہ دھندا جاری ہے۔ جس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے نبیل نامی ملزم کو سرجانی ٹاؤن سے اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے ساتھی کے ہمراہ گزشتہ سال…

ایف بی آر کی گاڑیاں خریدنے کا معاملہ کھٹائی میں پڑنے کا امکان

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ایف بی آر کو6 ارب روپے مالیت کی 1010 گاڑیوں کی خریداری روکنے کی ہدایت کرتے ہوئے اس معاملے پر وزیر اعظم اور وزیر خزانہ کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے…

کراچی میں آج رات سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج رات سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات خنک ہوگی، 24 سے 26 جنوری کے درمیان…

صارم قتل کیس میں اہم پیشرفت، 5 ملزمان گرفتار

نارتھ کراچی میں قتل ہونے والے 7 سالہ صارم کے قتل کی تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، پولیس نے 5 ملزمان کو پوچھ گچھ کیلئے حراست میں لے لیا، جبکہ گارڈن سے لاپتہ ہونے والے 2 کمسن بچوں کا…

کراچی، ملیر رفاع عام سوسائٹی میں مبینہ غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی واردات، مقتولہ کا والد گرفتار

شہر قائد کے علاقے ملیر رفاع عام سوسائٹی میں ایک گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک لڑکی اور ایک لڑکا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد اس واقعے کو غیرت کے نام پر قتل قرار دیا…

گوادر کے نئے تعمیر شدہ ایئرپورٹ پر آج پہلی پرواز لینڈ کرے گی

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آج پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی پرواز لینڈ کرے گی، یہ پہلی کمرشل پرواز ہوگی جو پیر کو ہوئے افتتاح کے بعد نئے گوادر ائیرپورٹ پر اترے گی۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے ایک…

کراچی میں مرچوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، کئی موٹر سائیکلوں کو حادثہ

کراچی میں شارع فیصل ڈرگ روڈ پر مرچوں سے لدا ٹرک الٹ گیا، جس کے باعث کالونی روڈ سے ڈرگ روڈ تک ٹریفک جام ہوگیا، ٹرک کا ڈیزل بہہ جانے سے موٹرسائیکلیں پھسل گئیں۔ ٹرک کو پیش آئے حادثے کے…

صحتمند زندگی اور مفت مشوروں کے لیے گرینڈ ہیلتھ اینڈ فٹنس گالا کے انعقاد کا اعلان

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کی قائمہ کمیٹی نے ’ہیلتھ اینڈ فٹنس گالا 2025‘کے جلد انعقاد کا اعلان کردیا ہے۔ فٹنس گالا 18 جنوری 2025 کو پولیس لائنز اسلام آباد میں منعقد…

ایم کیو ایم پاکستان کا وفد وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال سے ملاقات

ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ایک وفد، جس میں سینئر رہنماء سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق، اور جاوید حنیف شامل تھے، وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال…