بین الاقوامی
امریکی انتخابات 5 نومبر کولیکن فاتح کا اعلان کئی روز کے بعد کیوں کیا جائے گا ؟
امریکی صدارتی انتخابات 5 نومبر کو ہو نے جارہے ہیں اور ہر کوئی یہ جاننتا چاہتا ہے کہ آیا اس کے نتائج کب آئیں گے لیکن ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ امریکی انتخابات کے نتائج فوری نہیں آئیں…
واشنگٹن اور وینکوور میں بیلٹ باکس میں آتشزدگی، سینکڑوں ووٹ تباہ
امریکا میں 5 نومبر کو صدارتی انتخابات سے ایک ہفتہ قبل واشنگٹن اور وینکوور میں نصب تین بیلٹ باکسز میں آگ لگنے سے سینکڑوں ووٹ تباہ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، دونوں شہروں میں دو بیلٹ ڈراپ باکسز کو آتشگیر…
چین کی یونیورسٹی میں تحقیقاتی مرکز پاکستانی سائنس دان سے منسوب
چین کی ہونان یونیورسٹی آف میڈیسن میں ایک نئے تحقیقاتی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا، جس سے پاکستانی سائنس دان ڈاکٹر اقبال چوہدری سے منسوب کردیا گیا ہے۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق چین کی…
اسرائیل کا ایران پر جوابی حملوں کا آغاز، ایرانی میڈیا کی تہران میں دھماکوں کی تصدیق
اسرائیل نے ایران پر جوابی حملوں کا آغاز کر دیا، ایران کے دارالحکومت تہران میں سات دھماکے سنے گئے ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں دھماکوں کی تصدیق کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق یکم اکتوبر کو اسرائیل پر…
قاہرہ مذاکرات: حماس نے جنگ بندی کو مکمل اسرائیلی انخلا سے مشروط کردیا
قاہرہ میں مصری حکام کے ساتھ غزہ جنگ بندی سے متعلق تجاویز پر تبادلہ خیال کے بعد حماس نے مقبوضہ علاقوں میں جنگ بندی کو اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے لیے غزہ سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا سے مشروط…
حزب اللہ کے ہاتھوں اسرائیل کو بڑے فوجی نقصان کا سامنا، تل ابیب نے بھی تصدیق کردی
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگی صورتحال کے بیچ حزب اللّٰہ کی جانب سے ایک ہفتے کے دوران 70 اسرائیلی فوجی مارے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے رپورٹس مطابق حزب اللّٰہ نے ابھی تک اسرائیلی فوجیوں…
ترکیہ میں ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 جاں بحق اور 14 زخمی
ویب ڈیسک October 23, 2024 facebook twitter whatsapp mail ترکیہ کے دارالحکومت میں قائم ایرو اسپیس انڈسٹریز کے دفتر پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ…
پاکستان اور ایران کے اسلحہ پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے متعدد کمپنیاں بلیک لسٹ کردیں
امریکا نے 26 کمپنیوں کو پاکستان اور ایران کے ہتھیاروں خاص طور پر ڈرون ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ میں مبینہ معاونت پر بلیک لِسٹ کردیا ہے۔ امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کی زد میں آئی بیشتر کمپنیاں…
امریکی صدارتی انتخاب میں بل گیٹس کی انٹری، کاملا ہیریس کیلئے خطیر رقم عطیہ
امریکا کے معروف کھرب پتی بل گیٹس نے کاملا ہیریس کی انتخابی مہم کے لیے 50 ملین ڈالر کا عطیہ دیا ہے، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ڈیموکریٹس کے حق میں کھڑے ہیں۔ گیٹس نے اپنے بیان…
متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کو پاسپورٹ فیس کتنی دینی ہو گی ؟ جانئے
متحدہ عرب امارات میں بڑی تعداد میں پاکستانی تارکین وطن روزگار یا کاروبار کی غرض سے مقیم ہیں۔ ان کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے پاسپورٹ ہمیشہ درست اور قابل استعمال رکھیں کیونکہ میعاد ختم ہونے والا پاسپورٹ ہنگامی…