حزب اللہ کے ہاتھوں اسرائیل کو بڑے فوجی نقصان کا سامنا، تل ابیب نے بھی تصدیق کردی

مشرق وسطیٰ میں جاری جنگی صورتحال کے بیچ حزب اللّٰہ کی جانب سے ایک ہفتے کے دوران 70 اسرائیلی فوجی مارے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
بین الاقوامی میڈیا کے رپورٹس مطابق حزب اللّٰہ نے ابھی تک اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا ثبوت پپیش نہیں کیا ہے، تاہم دوسری جانب اسرائیل نے اپنے 50 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
ئیلی نے واضح کیا ہے کہ لبنان میں اس کے 20 اور شمالی اسرائیل میں 30 فوجی مارے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں