اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 403 خبریں موجود ہیں

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 5 خارجی ہلاک، 4 جوان شہید

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 5 خارجی دہشتگرد ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق سکیورٹی…

پاکستانی گروپ کی پی آئی اے کو 125 ارب میں خریدنے کی پیشکش، 250 ارب کے واجبات کی ادائیگی پر آمادہ

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، بیرون ملک مقیم پاکستانی گروپ نے سوا کھرب روپے سے زائد کی پیشکش کردی، النہانگ گروپ نے قومی ایئرلائن پر واجب الادا 250 ارب…

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاکستان کے ساتھ تعاون پر شکریہ ادا کیا

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے سعودی عرب کے وزیراعظم اور ولی عہد محمد بن سلمان سے علاقائی امن، دفاعی اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…

دوران حج انتقال کرجانے اور زخمی ہونے والے عازمین کو کتنا معاوضہ دیا جائے گا

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حج سے متعلق جانی نقصان اور زخمیوں کے معاوضے میں نمایاں اضافے کی منظوری بھی دی گئی ہے۔ کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ حج 2025 کے…

امریکی تاریخ کی مہنگی ترین انتخابی دوڑ، کس نے کتنا خرچ کیا؟

امریکا میں صدارتی انتخاب کی دھوم پوری دنیا میں ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا اور اب نتائج کا سلسلہ جاری ہے لیکن یہ جان کو حیرت ہوگی کہ رواں برس کا انتخابی میلا…

نتائج آنے کے ساتھ خوف پھیلنے لگا، وائٹ ہاؤس کے باہر لوہے کی باڑ لگادی

امریکا میں صدارتی انتخابات میں بڑھتے ہوئے تناؤ کے پیش نظر واشنگٹن ڈی سی میں سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ شہر کی گلیوں میں پولیس اہلکار اور پولیس موبائلز موجود ہیں جبکہ وائٹ ہاؤس کے ارد گرد 8 فٹ اونچی…

امریکی صدارتی انتخابات میں کتنے امریکن پاکستانی قسمت آزما رہے ہیں؟

امریکا کے عام انتخابات میں بعض امریکی پاکستانی شہری بھی ری پبلکن اور ڈیموکریٹک پارٹی کے پلیٹ فارم سے قسمت آزما رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، ریاست ٹیکساس سے ڈیموکریٹک پارٹی کی ٹکٹ پر سلیمان لالانی اور سلمان بھوجانی…

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے شناختی کارڈ ایڈریس کی شرط ختم کر دی گئی۔ محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے شناختی کارڈ ایڈریس کی شرط ختم کر دی گئی ہے جس…

ہفتہ وار، ماہانہ اور سالانہ بنیاد پر مہنگائی میں پھر سے اضافہ، 12 اشیا مہنگی

ملک میں ہفتہ وار، ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافہ ہونے لگا، حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.10 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ماہانہ بنیادوں پر بھی اکتوبر 2024ء میں مہنگائی کی شرح…

کون سے 132 ممالک میں پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس قابل قبول ہیں

پاکستانی شہری اب پاکستان کے انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس (IDL) کے ذریعے 132 ممالک میں گاڑی چلا سکتے ہیں۔ اس پیشرفت کا مقصد پاکستانیوں کے لیے بیرون ملک سفر کی سہولت فراہم کرنا ہے، جس سے وہ مختلف ممالک میں بغیر…