اہم خبریں
سہیل آفریدی کی احتجاج کی تیاری: ‘احتجاج ہوگا مگر 9 مئی اور 26 نومبر کی طرح موقع نہیں دیں گے’
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف کے منتخب ممبران اسمبلی اور سینیٹ کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے ممکنہ احتجاج کی تیاری کریں اور ہر منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ…
15ہیلپ لائن پر جرائم سےمتعلق آنے والی کالز میں ریکارڈ کمی
15ہیلپ لائن پر جرائم سےمتعلق آنے والی کالز میں کمی آ گئی ، وزیراعلیٰ پنجاب نے اعدادوشمار جاری کردیئے۔ اعدادوشمارکے مطابق نومبر2025میں15ہیلپ لائن کو جرائم سے متعلق آنے والی فون کالز میں ریکارڈ کمی ہوئی ،15ہیلپ لائن کو نومبر 2025…
ملک کی بدنامی کا باعث بننے والے کسی شخص کو بھی سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن قوی نے کہا ہے کہ ملک کی بدنامی کا باعث بننے والے کسی شخص کو بھی سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وفاقی وزیرِ داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے لاہور ائیر پورٹ کا…
ایشیائی ممالک میں سمندری طوفانوں سے تباہی، 1100 سے زائد افراد ہلاک
ایشیائی ممالک میں سمندری طوفانوں، غیر معمولی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے۔ مختلف ممالک میں ہلاکتوں اور متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ عالمی تنظیم ’سیو دی چلڈرن‘ کی تازہ رپورٹ…
کراچی میں گٹر میں گرنے والے 3 سالہ بچے کی لاش 14 گھنٹے بعد مل گئی
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ بچے کی لاش 14 گھنٹے بعد ایک کلو میٹر دور نالے سے مل گئی ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نالے کے…
پاکستان اسوسی ایشن دبئی کی نیاز مسلم لائبریری میں زیک انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام چوتھا ریڈنگ سیشن منعقد کیا گیا.
دبئی, پاکستان اسوسی ایشن دبئی کی نیاز مسلم لائبریری میں زیک انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام چوتھا ریڈنگ سیشن منعقد کیا گیا. اس بیٹھک کی مہمان خصوصی عجمان پاکستانی سکول کی سابقہ پرنسپل اور سکائ لائن یونیورسٹی کی ایکڈیمک ہیڈ…
پاکستان بزنس کونسل دبئی کی جانب سے جرنلسٹس میٹ اپ کا انعقاد
دبئی پاکستان بزنس کونسل دبئی کی جانب سے جرنلسٹس میٹ اپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس نشست کا مقصد باہمی روابط کو فروغ دینا، تبادلۂ خیال کرنا اور میڈیا کے ساتھ…
مریم نواز نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے دوسرے فیز کا باقاعدہ آغاز کر دیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے دوسرے فیز کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ فیز ٹو سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں تفصیلی بریفنگ دی گئی اور…
مویشیوں کی چوری کا الزام،سعودی عرب میں 13پاکستانی گرفتار
سعودی پولیس(saudia police) نے مویشیوں کی چوری کے الزام میں13 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مویشیوں (بھیڑوں) کی چوری کے الزام میں 13 پاکستانیوں کو طائف میں گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان مویشی چوری…
واٹس ایپ کو بغیر فعال سم کارڈ کے استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا، نیا قانون نافذ
بھارتی حکومت نے سائبر سیکیورٹی کے نئے اور سخت ضابطے جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ مستقبل میں واٹس ایپ کو بغیر فعال سم کارڈ کے استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ سائبر سیکیورٹی رولز 2025 کے تحت جاری کردہ…