اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 518 خبریں موجود ہیں

تمام مسلم حکومتوں پر جہاد واجب ہوچکا، قومی فلسطین کانفرنس کا اعلامیہ جاری

تمام مسلم حکومتوں پر جہاد واجب ہوچکا، قومی فلسطین کانفرنس کا اعلامیہ جاری فلسطین اور امت مسلمہ کے عنوان پر منعقدہ قومی کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل…

بیلا روس کے صدر کا وزیراعظم اور نواز شریف کے اعزاز میں عشائیہ، غیر معمولی گرمجوشی کا اظہار

بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی جانب سے صدر مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کے اعزاز میں اپنے فارم ہاؤس پر عشائیہ دیا گیا۔ وزیراعظم نے پُرتپاک استقبال کرنے پر بیلاروس کے صدر کا…

آپ کی سوشل میڈیا پوسٹس امریکی ویزے میں رکاوٹ کیسے بن جاتی ہیں

امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ ویزا یا مستقل رہائش کی درخواستوں پر فیصلہ کرتے وقت درخواست گزاروں کی سوشل میڈیا سرگرمیوں کا جائزہ لے گا، اور اگر کسی کی پوسٹس کو ٹرمپ انتظامیہ کی نظر میں ”یہود مخالف“…

پرتگال میں فاسٹ ٹریک ویزا پروسیسنگ متعارف، پاکستانیوں کے لیے مواقع کہاں ہیں؟

پرتگال کی جانب سے غیر ملکی کارکنوں کے لیے فاسٹ ٹریک ورک ویزا پروسیسنگ متعارف کروائی گئی ہے، جس کا مقصد ورک ویزا درخواستوں کو جلد از جلد نمٹانا ہے۔ واضح رہے یکم اپریل 2025 سے نافذ ہونے والے اس…

درسی کتب اور اسٹیشنری کا سامان بھی 25 فیصد تک مہنگا ہوگیا

نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوچکا مگر مہنگائی نے والدین کی خوشیوں کو نظر لگا دی، درسی کتب ہوں یا اسٹیشنری تمام اشیاء کی قیمتوں میں 25 فیصد تک اضافے نے شہریوں کا بجٹ آؤٹ کردیا بچوں کو اچھی تعلیم…

جہاں صحت ہو وہاں زندگی مسکراتی ہے،7 اپریل صحت کا عالمی دن

ہر سال 7 اپریل کو دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا جاتا ہے تاکہ صحت کے اہمیت اور عالمی صحت کے مسائل کے بارے میں آگاہی پیدا کی جا سکے۔ یہ دن صرف ایک تاریخ نہیں بلکہ انسانیت…

موٹرویز اور ہائی ویز پر ٹول ٹیکس میں 15 سے 50 فیصد تک اضافہ

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے تین ماہ کے اندر دوسری بار موٹرویز اور ہائی ویز کے لیے ٹول ٹیکس میں 15 سے 50 فیصد تک اضافہ کر دیا، جو یکم اپریل سے نافذ العمل ہو گیا ہے،…

وزیراعظم کا بڑا اقدام؛ پرائیویٹ حج کوٹے سے متعلق سخت نوٹس، کمیٹی تشکیل دے دی

وزیر اعظم شہباز شریف نے رواں سال پرائیویٹ حج کوٹے میں کمی ہونے اور ہزاروں پاکستانیوں کے پرائیویٹ کوٹے سے حج سے محروم ہونے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری انکوائری کا حکم دیے دیا ہے اور انکوائری کے لیے…

بھارتی طیارے کٹی پتنگوں کی طرح گرنے لگے، ایک اور حادثے میں پائلٹ ہلاک اور دوسرا زخمی

بھارت میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں ایک پائلٹ ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا زخمی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین فضائیہ کا جیگوار لڑاکا طیارہ گجرات کے علاقے جام نگر میں گر کر تباہ ہوگیا۔…

نئے ڈیزائن کے ’عیدی لفافے‘ بچوں کی خوشیاں دوبالا

عید کے موقع پر بچوں کو عیدی دینے کا رواج برسوں پرانا ہے، عیدی ملنے سے ان کی خوشیاں دوبالا اور چہرے کی رونق میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے، اس کیلیے اب ’عیدی لفافے‘ مارکیٹ میں آگئے۔ عید یا کسی…