اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 518 خبریں موجود ہیں

ژالہ باری: راولپنڈی اسلام آباد میں ونڈ اسکرین کا اسٹاک ختم، قیمتیں کئی گنا بڑھ گئیں

گزشتہ روز اسلام اباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید ژالہ باری ہوئی جس سے اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں گاڑیوں کو نقصان پہنچا، متعدد گاڑیوں کی ونڈز گرین، لائٹس، سائیڈ کے شیشے اور بیک سکرین مکمل طور پر…

لکس اسٹائل ایوارڈز 2025 کیوں منسوخ کیے گئے؟

پاکستان کے معروف ترین ’لکس اسٹائل ایوارڈز‘2025 منسوخ کر دیے گئے، اس سال 24ویں لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب 7 مئی کو لاہور میں منعقد ہونے والی تھی۔ تفصیلات کے مطابق، لکس اسٹائل ایوارڈز 2025 کو باقاعدہ طور پر منسوخ…

سندھ لیبر اپیلٹ ٹربیونل کا بڑا فیصلہ: پاکستان اسٹیل کے 5744 ملازمین بحال

سندھ لیبر اپیلٹ ٹربیونل نے پاکستان اسٹیل کے 5744 ملازمین کی برطرفی کے خلاف بڑا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے لیبر کورٹ کا 22 فروری کا فیصلہ معطل کر دیا اور پاکستان اسٹیل…

کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کو ویزے کے بغیر ملک میں داخلے کی اجازت دیدی

کینیڈا نے 13 نئے ممالک کے شہریوں کے لیے ویزے کے بغیر داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ اعلان کینیڈین وزیر برائے امیگریشن، مہاجرین و شہریت، شان فریزر نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کی جانب سے سہولت ملنے…

لیبیا کے پانیوں میں ایک اور کشتی حادثہ، ڈوبنے والے پاکستانیوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

غیرقانونی طور پر یورپ پہنچنے کی کوشش میں لیبیا کے پانیوں میں تارکین کی ایک ایک اور کشتی ڈوبنے سے 4 پاکستانیوں سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ نے مرنے…

اوورسیز پاکستانیز کنونشن کا آج آخری روز، وزیراعظم اور آرمی چیف خطاب کریں گے

اسلام آباد میں جاری دو روزہ اوورسیز پاکستانیز کنونشن آج اختتام پذیر ہو رہا ہے، جہاں وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر شرکاء سے خطاب کریں گے۔ کنونشن میں دنیا بھر سے آئے ہوئے 1500 سے زائد…

اوورسیز پاکستانیز کنونشن کے لیے تیاریاں عروج پر، لوک ورثہ میں پرجوش استقبال

وفاقی دارالحکومت میں اوورسیز پاکستانیز کنونشن کے لیے لوک ورثہ اسلام آباد کو پاکستانی ثقافت و کلچر کے رنگوں سے سجایا گیا ہے اور کنونشن کے لیے آنے والے معزز مہمانوں کو ڈھول کی تھاپ کے ساتھ روایتی انداز میں…

پہلا 3 روزہ اوورسیز پاکستانیز کنونشن کل سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

حکومتِ پاکستان اور اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کی جانب سے پہلا اوورسیز پاکستانیز کنونشن 13 تا 15 اپریل اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ وزارتِ اوورسیز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس کنونشن کا مقصد اوورسیز پاکستانیوں کو اپنے گھر…

دبئی دنیا کے 20 امیر ترین شہروں کی فہرست میں شامل

دبئی نے باضابطہ طور پر دنیا کے 20 امیر ترین شہروں میں جگہ بنا لی ہے، 81 ہزار سے زائد ارب پتی اور بیس کھرب پتی بھی شہر میں رہائش پذیر ہیں۔ گلف نیوز کے مطابق دبئی میں دس سال…

پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی راولپنڈی سٹیڈیم میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب نے میلہ لوٹ لیا

راولپنڈی کے سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب نے کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کے صف کے اول کے گلوکاروں نے اپنے گیتوں کے ذریعے ثقافت کے رنگ بکھیرے ۔ تفصیلات کے…