اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 256 خبریں موجود ہیں

سورج سے اٹھنے والا جیو میگنیٹک طوفان زمین سے ٹکرائے گا، سپارکو نے خبردار کردیا

سورج سے اٹھنے والا جیو میگنیٹک طوفان زمین سے ٹکرائے گا، ترجمان سپارکو نے خبر دار کردیا۔ ترجمان کے مطابق کرہ ارض کو ایک دہائی کے بعد بڑے شمسی طوفان کا خطرہ ہے، سورج کی سطح سے اٹھنے والی جیو…

دھرنےکامقصدعوام کےمسائل کی نشاندہی تھی، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ دھرنے سے جماعت اسلامی کااپنا کوئی ذاتی مفاد نہیں تھا۔ دھرنےکامقصدعوام کےمسائل کی نشاندہی تھی۔ غریب عوام مہنگائی کےبوجھ تلے دب گیا۔ آئی پی پیز سے معاہد ے 1994میں پیپلزپارٹی…

تاریخ ساز کامیابی پر مسلح افواج کے سربراہان کی ارشد ندیم کو مبارکباد

پاکستان مسلح افواج کے سربراہان نے پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے اور گولڈ میڈل حاصل کرنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسلح افواج کے سربراہان اور…

پاکستانی طلباء کاعالمی سطح پر ایک اور شاندار کارنامہ

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم نے فلپائن میں منعقد ہونے والے پہلے بین الاقوامی نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں چاندی اور کانسی کے تمغے جیت لیے۔ ترجمان شاہد ریاض خان نے بتایا کہ پاکستانی…

افواج پاکستان کشمیر کے بہادر عوام کے ساتھ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں افواج پاکستان کشمیر کے بہادر عوام کے ساتھ ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر…

کینیڈا میں پاکستانی نژاد شخص کو زندہ جلا دیا گیا

ٹورنٹو میں ایک پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کو اس کے اسٹور میں آگ لگا دی جس کے بعد وہ انتہائی نگہداشت کے یونٹ (آئی سی یو) میں اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق…

ملک بھر میں وی پی این بلاک کرسکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی اے

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی این) کو ملک بھر میں بلاک کیا جا سکتا لیکن ایسا کرنے سے کاروباری اداروں کو نقصان…

کینیڈین شیف نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کے 9 اعزازات حاصل کرلیے

کینیڈا سے تعلق رکھنے والے شیف، باڈی بلڈر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نے بجلی کی رفتار سے سبزیاں کاٹ کر اپنے نام نو گنیز ورلڈ ریکارڈز حاصل کرلیے۔ 33 سالہ کینیڈین شہری والیس وونگ نے کم وقت میں تیزی سے…

آئی پی پیز کی مہنگی بجلی ، چیئرمین نیپرا نے غلطی کا اعتراف کر لیا

چیئرمین نیپرا وسیم مختار نے کہا کہ غلطی کہاں پر ہوئی عوام کو بجلی یونٹ 80 روپے میں پڑرہا ہے، ملک میں کیپسٹی 6 فیصد صنعتی ترقی کی مناسبت سے لگائی گئی،ماضی میں بجلی کی قلت کے باعث آئی پی…

پورا پاکستان ،عالم اسلام تہران میں اسماعیل ہنیہ شہید کی شہادت پر اشکبار ہے،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارخیال کرتےہوئےکہا کہ پورا پاکستان،عالم اسلام تہران میں اسماعیل ہنیہ شہید کی شہادت پراشکبار ہے۔ اسمبلی اجلاس میں اظہارخیال کرتےہوئے وزیراعظم نےکہا بہادرفلسطینی بھائیوں ،بہنوں کےساتھ اظہاریکجہتی کیلئےیہاں موجود ہیں،فلسطینیوں کو بدترین سفاکیت کا…