اہم خبریں
بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے سول سوسائٹی کا احتجاج
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے سول سوسائٹی کا احتجاج جاری ہے، مظاہرین نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں بھارتی اقدامات پر شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین نےبھارت کی آبی جارحیت اور نریندر مودی…
ایم کیو ایم نے بھارت کے سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کے یکطرفہ فیصلے کی مخالفت کردی
ایم کیو ایم پاکستان نے بھارت کے سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کے یکطرفہ فیصلے کی مخالفت کردی اور ہندوستان کو مذہبی جنونی ریاست قرار دے دیا۔ خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں کہ ہندوستان گزشتہ کئی دہائیوں سے مذہبی جنونی…
تیسری جنگ عظیم کا آغاز؟ مشرق وسطیٰ کے بعد برصغیر کا نمبر!
افغانستان میں امریکا کا اربوں ڈالر کا قابل استعمال اسلحہ چھوڑنا، روس، یوکرین جنگ کو بڑھاوا دینا، امریکا کا چین پر معاشی دباؤ بڑھانا اور معاشی طاقت کو استعمال کرتے ہوئے یورپین یونین، برطانیہ، کینیڈا، افریقا اور بھارت کو گھٹنوں…
بھارت کی ہٹ دھرمی کے باعث واہگہ اور اٹاری بارڈر پہلے کتنی بار بند ہوچکا ہے؟
بھارتی حکومت نے پہلگام واقعے کا بے بنیاد الزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے واہگہ اور اٹاری بارڈر بند کردیا جبکہ پاکستانیوں کو بھارتی ویزے منسوخ کرتے ہوئے انہیں 48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہ…
7 سال کی عمر میں آپریشن کرنے والا دُنیا کا سب سے کم عمر سرجن
انسانی جسم کی اندرونی پیچیدگیوں کو دیکھ کر یا ان سے متعلق پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ یہ خالق کائنات کے سوا کسی اور کی تخلیق نہیں ہو سکتی۔ یہی وجہ ہے کہ انسانی جسم کو مختلف امراض سے…
اپریل کے اختتام تک درجہ حرارت 45 ڈگری تک جانے کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے
پنجاب میں گرمی کی شدت میں خطرناک حد تک اضافہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ اپریل کے اختتام تک صوبے میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ…
بھارت سندھ طاس معاہدے پر عمل درآمد چار برس پہلے ہی روک چکا
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں منگل کو ہونے والے حملے میں 26 افراد کی ہلاکت کے بعد بھارت نے پاکستان کیخلاف اقدامات میں اٹاری، واہگہ سرحد کی بندش، سفارتی عملے میں کمی اور ویزوں پر پابندی کے علاوہ 6…
دریائے سندھ پر نہروں کی تعمیرات کے خلاف سندھ بار کونسل کی ہڑتال، عدالتی سرگرمیاں معطل
دریائے سندھ پر مجوزہ نہروں کی تعمیر کے خلاف سندھ بار کونسل کی کال پر صوبے بھر کی عدالتوں میں وکلا نے مکمل ہڑتال کر دی ہے، جس کے باعث عدالتوں میں معمول کی کارروائیاں تعطل کا شکار ہو گئیں۔…
دنیا بھر میں سونا ایک بار پھر محفوظ سرمایہ کاری کی علامت بن گیا
دنیا بھر میں سونا ایک بار پھر محفوظ سرمایہ کاری کی علامت بن گیا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیروم پاول کو برطرف کرنے کی قیاس آرائیوں نے عالمی منڈیوں میں ہلچل مچا…
چینی کمپنی کا پاکستانی اسپیس ٹیکنالوجی انڈسٹری میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار
وزیراعظم شہبازشریف سے اسپیس ٹیکنالوجی کمپنی گلیکسی اسپیس کے وفد نے ملاقات کی۔ چینی کمپنی نے پاکستان کی اسپیس ٹیکنالوجی انڈسٹری میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا۔ شہبازشریف کا کہنا تھا پاکستان خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے کو انتہائی…