اہم خبریں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 2,500 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا آغازمثبت رجحان کے ساتھ ہوا، ٹریڈنگ کے ابتدائی سیشن میں ہی مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی…
سابق کپتان شاہد آفریدی نے کاروباری دنیا میں قدم رکھ دیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے دبئی میں اپنی نئی ریسٹورنٹ چین “لالہ دربار” کا افتتاح کردیا۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں اپنی جارح مزاج بیٹنگ سے مشہور پاکستان کے سابق کپتان و آل…
ایل او سی پر فضائی حدود کی خلاف ورزی ناکام، پاک فوج نے ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا
پاک فوج نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرنے والا ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر گرادیا جس کے بعد آج ہی گرائے گئے کواڈ کاپٹر کی تعداد دو ہوگئی۔ لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ…
امریکا کا پاک بھارت کشیدگی پر اظہارِ تشویش، فریقین سے مسئلے کے حل کی اپیل
امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور مسئلے کا پُرامن حل تلاش کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان…
سندھ حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ببرلو بائی پاس پر 12 روز سے جاری دھرنا ختم
دریائے سندھ سے متنازع نہریں نکالنے کے معاملے پر حکومت سندھ اور وکلا کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد خیرپور ببرلو بائی پاس پر 12 روز سے جاری دھرنا ختم کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، خیرپور میں حکومت سندھ اور…
پہلگام فالس فلیگ آپریشن: مودی سرکار نے 40 ہزار انتہا پسند ہندوؤں کو ہتھیار پہنچا دیے
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی سرکار نے کشمیریوں کو کچلنے کا منصوبہ تیار کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں انتہا پسند ہندوؤں کو ہتھیار پہنچا دیے۔ ذرائع کے مطابق مودی سرکار نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں 40 ہزار…
بھارت نے پہلگام حملے کا جواب دینے کے لیے فوج کو ’آپریشنل آزادی‘ دے دی
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کی مسلح افواج کو مقبوضہ کشمیر میں حالیہ حملے کے جواب میں “آپریشنل آزادی” دے دی ہے۔ بین الاقوامی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مودی نے فوج اور سیکیورٹی حکام کے ساتھ…
پاک فضائیہ دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے مکمل تیار
پاکستان کی مسلح افواج نے پیشہ ورانہ مہارت اور آپریشنل تیاری کے اعلیٰ ترین معیارات کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے مسلسل غیر متزلزل عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔ پاک فضائیہ جدید…
بھارت میں دشمنی کی آگ: علاج کیلیے گئے معذور پاکستانی نوجوان کو بے دخل کر کے ماں کو روک لیا
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارت سرکار نے نفرت کی تمام حدیں پار کر دیں، دہلی میں علاج کے لیے موجود معذور پاکستانی نوجوان کو بے دخل کر دیا گیا جبکہ اس کی دہائیاں دیتی ہوئی والدہ کو بھارت میں ہی…
حج آپریشن کے انتظامات مکمل، پہلی پرواز آج روانہ ہوگی
حج آپریشن کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے، پہلی حج پرواز 29 اپریل کو روانہ ہوگی۔ پاکستان سے سرکاری اسکیم کے تحت 89 ہزار عازمین حج کے لیے جائیں گے، پاکستان سے آخری حج پرواز 31 مئی کو روانہ ہوگی،…