اہم خبریں
بھارتی جنگی خواب، پاکستانی دفاعی حقیقتوں میں دفن — دہلی کی ہر جارحیت کا انجام رسوائی
بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف جنگی جنون اور مسلسل اشتعال انگیزی کا سلسلہ دو دہائیوں سے جاری ہے، لیکن ہر بار دہلی کو ناکامی، شرمندگی اور عالمی سطح پر رسوائی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بی جے پی…
گووا: مندر میں بھگدڑ سے 6 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی
بھارتی ریاست گووا کے علاقے شیرگاؤں میں ہفتے کی صبح ایک مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 6 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ سری دیوی لائی رائی مندر میں سالانہ…
بوئنگ کمپنی کا اہم سپلائر ‘اسپریٹ ایرو اسپیس’ دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گیا
بوئنگ کے لیے طیاروں کے پرزوں کا اہم سپلائر ‘اسپریٹ ایرو اسپیس’ نے مالی مسائل کی وجہ سے کام جاری نہ رکھ پانے کے خدشے کا اظہا کیا ہے۔ کمپنی نے جمعہ کو اعلان کیا کہ وہ 12 مئی سے…
جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا یقینی اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا‘ کور کمانڈر کانفرس
بھارت نے پانی روکنے کے لیے کوئی اسٹرکچر تعمیر کیا اسے بلا جھجک تباہ کر دینگے، خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت نے پانی روکنے کے لیے کوئی اسٹرکچر تعمیر کرنے کی کوشش…
دس تولہ سونا نہیں تو شادی نہیں! سونے کی آسمان چھوتی قیمتوں نے خواب بکھیر دیے
پشاور میں سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ شادی کی خوشیوں کو بے یقینی میں بدلنے لگا ہے۔ فی تولہ سونا تین لاکھ ستر ہزار روپے تک جا پہنچا ہے، جس کے باعث نہ صرف متوسط طبقے کے نوجوانوں کے…
بھارتی انتہا پسند ہندوؤں کا مسلمانوں کو 2 روز میں دکانیں خالی کرنے کا الٹی میٹم
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارتی انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمانوں کو 2 روز میں دکانیں خالی کرنے کا الٹی میٹم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق مودی کے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اپنی آخری حدوں کو چھونے…
لندن : بھارتی ہائی کمیشن کے باہر پاکستانی و سکھ کمیونٹی کا مظاہرہ
لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر پاکستانی اور سکھ کمیونٹی کی جانب سے بھارت کی حالیہ جارحیت اور انتہاپسندانہ پالیسیوں کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں پہلگام حملے کے بعد بھارتی…
جناح کا دو قومی نظریہ سچ ثابت، 41 سال سے بھارت میں مقیم ایک اور پاکستانی خاتون ڈی پورٹ
جناح کا دو قومی نظریہ سچ ثابت ہوگیا، ہندو اور مسلمان ایک ساتھ نہیں رہ سکتے، بھارت میں فرقہ واریت کی جیت جبکہ انسانیت ہار گئی۔ 41 سال سے بھارت میں مقیم پاکستانی خاتون ڈیپورٹ کردی گئیں۔ بھارتی نیوز ایجنسی…
امن کیلیے دونوں ہمسایہ ممالک ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس میں کہا کہ جنوبی ایشیا میں امن کیلیے پاکستان اور بھارت ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ ٹیمی بروس نے کہا کہ امریکہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ مختلف سطحوں پر…
وفاقی وزیر کی ہدایت پر بھارت سے واپس آنے والے 2 بہن بھائیوں کے سرکاری خرچ پر علاج کے انتظامات مکمل
بھارت سے واپس آئے دل کے عارضے میں مبتلا بچوں کے علاج کے انتظامات مکمل کر لئے گئے، دونوں بچے کل اسلام آباد پہنچ جائیں گے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق وزیر صحت مصطفی کمال کی ہدایت پر بھارت سے…