featured

اس کیٹا گری میں 668 خبریں موجود ہیں

پاکستانیوں نے کتنے کروڑ ڈالر موبائل فونز پر خرچ کیے؟

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے دوماہ میں موبائل فونز کی درآمدات پر7.058ملین ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواجوگزشتہ…

وزیراعظم شہباز شریف اور ایم ڈی آئی ایم ایف کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے پراتفاق

وزیرِ اعظم کی نیویارک میں یو این جی اے کے موقع پر عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے معاشی استحکام اور ترقی کو فروغ دینے کے لیے حکومت اور آئی ایم…

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قید کا ایک سال؛ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ایک سال قید کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کو حاصل تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے اڈیالہ جیل میں…

بھوک پر قابو پانے کے لیے زمبابوے کا 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ

زمبابوے کی حکومت نے خشک سالی اور جنگلات میں لگنے والی آگ سے متاثرہ عوام کو خوراک کی فراہمی کے لیے 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق، خشک سالی کے باعث براعظم افریقہ…

یوٹیوب پریمیم کی فیس میں خاموشی سے بڑا اضافہ کر دیا گیا

سوشل میڈیا وژیوئل پورٹل یوٹیوب نے خاموشی سے یوٹیوب پریمیم کی فیس میں بڑا اضافہ کردیا ہے، یہ اضافہ سب سے پہلے یورپ کے یوزرز نے نوٹ کیا۔ نومبر سے فیس بڑھانے کی ابتدا کی گئی تھی، انفرادی اور فیملی…

برطانیہ میں 37 قیدی غلطی سے رہا کردیے گئے

برطانیہ میں 37 قیدی غلطی سے رہا ہوگئے۔ برطانیہ کی وزارتِ انصاف اور پولیس کے درمیان قیدیوں کو دوبارہ جیل میں ڈالنے کے لیے رابطے ہوئے ہیں۔ قبل از وقت رہائی کے منصوبے کے تحت 37 قیدیوں کو غلطی سے…

ایف بی آر کا سسٹم بیٹھ گیا، گوشوارے جمع کروانے میں مشکلات

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سسٹم میں سست روی اور پیچیدگیوں کے باعث انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے میں عوام کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ کراچی چیمبر نے تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کا مطالبہ…

اسرائیل پر تجارت اور اسلحہ سمیت دیگر پابندیاں لگانے کا وقت ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے دنیا بھر بالخصوص یوکرین اور فلسطین میں جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جنگیں نہ روکی گئیں تو مستقبل تاریک ہوگا، فلسطین میں نسلی کشی پر اسرائیلی قیادت کا احتساب کیا جائے…

گوگل فوٹوز نے نئے اے آئی ویڈیو ایڈیٹنگ ٹولز متعارف کرا دیے

سرچ انجن گوگل نے گوگل فوٹو ایپ میں اپنے ویڈیو ایڈیٹر کے لیے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد اینڈرائیڈ اور آئی او ایس پر صارفین کے لیے ویڈیو ایڈیٹنگ کو آسان بنانا ہے۔ اپ…

ریلیف ختم، اکتوبر سے 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین بھی مہنگی بجلی استعمال کریں گے

ماہانہ 200 یونٹس استعمال کرنے والے بجلی صارفین کو ملنے والا ریلیف ختم ہونے کو ہے، اب وہ بھی مہنگی بجلی استعمال کریں گے اور انہیں بھاری بل بھی ادا کرنے ہوں گے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ملنے والا…