featured

اس کیٹا گری میں 945 خبریں موجود ہیں

جمائما گولڈ سمتھ پہاڑ سے گر کر زخمی ہوگئیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور معروف فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ سمتھ جنوبی افریقہ میں ہائیکنگ کے دوران پہاڑ سے گر کر زخمی ہوگئی ہیں۔ جمائما جنوبی افریقہ کے علاقے کیپ ٹاؤن کے ایک پہاڑ سے…

نجی کمپنی ایدھی فاؤنڈیشن کی مدد سے ایئر ایمبولینس چلائے گی

نجی ایوی ایشن کمپنی اسکائی ونگز نے ایدھی فاؤنڈیشن کی قیادت میں پاکستان میں اپنی ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ سروس پائپر سینیکا طیارے سے اپنا کام شروع کرے گی، جدید طیارہ مریضوں کو ملک کے…

جعلی و گمراہ کن تصاویر اور مواد سے متعلق واٹس ایپ صارفین کی بڑی مشکل حل

فوری پیغام رسانی کی ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک نئے ریورس امیج سرچ فیچر پر کام کر رہی ہے اور اس نے آزمائش کے طور پر محدود صارفین تک رسائی دی ہے۔ اس فیچر کے ذریعے…

دبئی کا شاہانہ طرز زندگی، منفرد نمبر پلیٹ 55 ملین درہم میں فروخت

دبئی میں گاڑی کی منفرد نمبر پلیٹ 55 ملین درہم میں فروخت کی گئی۔ دبئی کی نمبر پلیٹ P7 کی نیلامی کے لیے ایک تقریب مقامی ہوٹل جمیرہ میں منعقد کی گئی جہاں اس نمبر پلیٹ کے لیے بولیاں لگائی…

پاسپورٹ کے حصول کیلئے اہم اقدام، کراچی کے نادرا میگا سینٹرز میں کاؤنٹرز قائم

وفاقی وزارت داخلہ نے کراچی میں پاسپورٹ کی سہولت کے لئے اہم اقدام کرتے ہوئے نادرا میگا سینٹر میں پاسپورٹ کے حصول کے لیے کاؤنٹرز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے سب سے بڑے ضلع وسطی اور غربی…

یواے ای صدر کی پاکستانی معیشت مستحکم کرنے کیلیے وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف

وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی تعلقات سمیت ترجیحی شعبوں میں وسیع ترتعاون کو فروغ دینے کے مشترکہ عزم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان…

چین میں پھیلا نیا پر اسرار وائرس ’ایچ ایم پی وی‘ کیا ہے؟

دنیا نے کوویڈ 19 وبائی مرض سے ہونے والی تباہی دیکھی ہے، جو چین سے شروع ہوئی اور عالمی سطح پر پھیل گئی۔ چین کے شہر ووہان سے اس وائرس کی ابتدا اب بھی جاری تحقیقات کا موضوع بنی ہوئی…

بیجنگ ٹیکنالوجی کی جنگ میں واشنگٹن کے لیے کیا مشکلات کھڑی کرسکتا ہے؟

چین اور امریکا کے درمیان ٹیکنالوجی، معدنیات کی درآمد اور برآمد، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں دوطرفہ جنگ مزید شدت اختیار کر گئی ہے، چین اور امریکا ٹیکنالوجی اور معدنیات کے شعبے میں ایک دوسرے پر کم سے کم انحصار…

نو منتخب صدر ٹرمپ کو حلف اٹھانے سے قبل سزا سنانے کی تاریخ کا اعلان

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نیو یارک میں ہش منی کیس میں جج نے کہا کہ ٹرمپ کو 10 جنوری کو سزا سنائی جائے گی۔ واضح رہے کہ اس کے 10 روز بعد ٹرمپ کو امریکی صدر…

یوٹیوب پر آپ پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟

دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب سے دنیا بھر میں متعدد افراد اضافی آمدنی حاصل کرتے ہیں۔ جی ہاں یوٹیوب ویڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے کے خواہشمند افراد کے لیے ایک پرکشش پلیٹ فارم بن چکا ہے۔ اربوں…