featured
دنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کا نمبر کونسا ہے؟
نئے سال کے آغازکے ساتھ ہی ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی جانب سے دنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی ہے، جس میں پاکستان کا نمبر سرفہرست 100 ممالک میں بھی شامل نہیں اور بھارت کی بھی تنزلی…
انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی کی بڑی وجہ وی پی این ہے، پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں انٹرنیٹ کی سست وری کے حوالے سے تحقیقات مکمل کرلی ہیں، تحقیقاتی رپورٹ میں وی پی این کا زیادہ استعمال انٹرنیٹ کی سست اسپیڈ کی بنیادی وجہ قرار دیا گیا…
یو اے ای ویزے پر پابندی، قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز نے اہم ہدایات جاری کردیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز نے پاکستانیوں کے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ویزوں پر غیر اعلانیہ پابندی پر وزارت سمندر پار پاکستانیز کو اہم ہدایات جاری کردی ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر…
نیتن یاہو نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کردیا، عرب دنیا میں کھلبلی
صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کردیا ہے، مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے علاوہ اردن، شام، لبنان اور دیگر عرب ممالک کو بھی اس متنازع نقشہ کا حصہ دکھایا گیا ہے۔ سعودی عرب، قطر، اردن اور…
وزیر اعظم نے کسٹمز کلیئرنس کے خود کار نظام ’فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم‘ کا افتتاح کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی بندرگاہ پر کسٹمز کلیئرنس کے خود کار نظام ’فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم‘ کا افتتاح کردیا ہے۔ کراچی میں فیس لیس کسٹمر اسسمنٹ سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے…
مصنوعی ذہانت: زندگی کے سفر میں ہماری ہمسفر، مگر کیا اس دوستی پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے؟
مصنوعی ذہانت موبائل فونز کے ذریعے ہماری زندگی میں شامل ہوچکی ہے اور اس سفر میں ایک کوپائلٹ کا کردار ادا کررہی ہے۔ ایپل، گوگل اور سام سنگ سمیت بڑی ٹیک کمپنیوں نے اب ایسی سروسز لانچ کردی ہیں جن…
کیا ’اسٹارلنک‘ پاکستان میں انٹرنیٹ مسائل حل کر سکتا ہے؟
معروف امریکی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے پاکستانیوں کی سُن لی اور اسٹارلنک کو سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ کروا لیا ہے۔ ایسے میں یہ سوالات اُٹھ رہے ہیں کہ یہ کمپنی کتنے عرصے میں پاکستان میں فعال…
ٹنڈوآدم کے قریب بہاء الدین زکریا ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی
ٹنڈو آدم کے قریب بہاء الدین زکریا ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ٹرینوں کی آمد و رفت چند گھنٹوں بعد بحال رپورٹ کے مطابق کراچی سے ملتان جانے والی بہاء…
پاکستان سمیت دُنیا بھر کی خواتین سیاستدان، اداکارائیں فحش ویب سائٹ کا شکار
امریکا سے لے کر اٹلی، برطانیہ اور پاکستان تک، خواتین سیاستدان مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ڈیپ فیک پورنوگرافی کا نشانہ بن رہی ہیں، ایک پریشان کن رجحان جس کے بارے میں محققین کا کہنا ہے کہ خواتین کی سماجی…
اسٹار لنک پاکستان میں رجسٹرڈ ہو چکی، تکنیکی پہلوؤں پر غور کیا جا رہا ہے، شزا فاطمہ
وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے تصدیق کی ہے کہ امریکی ارب پتی ایلون مسک کی سیٹلائٹ پر مبنی انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنی اسٹار لنک سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی…