featured

اس کیٹا گری میں 469 خبریں موجود ہیں

فواد خان اور صنم سعید کی متنازع انڈین ویب سیریز یوٹیوب سے ہٹانے کا اعلان

پاکستانی سپر اسٹار اداکار فواد خان اور صنم سعید کی متنازعہ انڈین ویب سیریز ’برزخ‘ کو یوٹیوب سے ہٹانے کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستانی ہدایتکار عاصم عباسی کی تحریر کردہ اور بنائی گئی ویب سیریز ‘برزخ’ کو بھارتی پروڈیوسرز نے…

تحفے میں ملنے والے قرآن نے آسٹریلوی پادری کی زندگی کیسے بدلی؟

زندگی کے کئی برس چرچ کے لیے وقف کرنے والی آسٹریلوی پادری نے دین اسلام قبول کرلیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی پادری گولڈ ڈیوڈ نے اسلام قبول کرلیا ہے، جس نے اپنی زندگی کے 45…

گوگل کا پاکستان کیلئے اے آئی اکیڈمی لانچ کرنے کا اعلان

گوگل فار اسٹارٹ اپس پلیٹ فارم نے پاکستان اور ایشیا پیسیفک میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے اے آئی اکیڈمی لانچ کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل فار اسٹارٹ اپس نے پاکستان اور ایشیا پیسیفک (APAC) خطے میں…

افواج پاکستان کشمیر کے بہادر عوام کے ساتھ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں افواج پاکستان کشمیر کے بہادر عوام کے ساتھ ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر…

بنگلہ دیشی آرمی چیف کے حکم پر وزیراعظم شیخ حسینہ واجد مستعفی، آخری تقریر کا موقع بھی نہ ملا

بنگلہ دیشی آرمی چیف کے حکم پر وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ فوج نے وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو 45 منٹ میں استعفیٰ دینے کا الٹی میٹم دیا تھا۔ محفوظ مقام پر منتقلی سے قبل شیخ…

30 ہزار کے بجٹ میں دستیاب بہترین موبائل فونز کی فہرست سامنے آ گئی

پاکستان میں جاری مہنگائی کی لہر نے شہریوں کی قوت خرید میں گہرا اثر ڈالا ہے جس کے باعث موبائل کمپنیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں لیکن ہم آپ کو چند ایسے شاندار موبائل فونز بتانے جارہے ہیں جنہیں آپ…

یوم استحصال کشمیر: ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد، صدر، وزیراعظم، فوج کا پیغام

بھارتی سرکار کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کو ہڑپ کرنے کے واقعے کے خلاف ملک بھر میں آج یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے، مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات اور ریلیاں نکالی جائیں گی، اس حوالے سے صدر مملکت…

ملک بھر میں وی پی این بلاک کرسکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی اے

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی این) کو ملک بھر میں بلاک کیا جا سکتا لیکن ایسا کرنے سے کاروباری اداروں کو نقصان…

بھارتی اداکارہ ثناء مقبول ‘بگ باس OTT’ سیزن 3 کی فاتح قرار

بھارتی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثناء مقبول نے بھارتی ریئلیٹی شو ‘بگ باس او ٹی ٹی 3′ کا ٹائٹل جیت لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز یعنی 2 اگست کو بگ باس او ٹی ٹی کے…

حکومت کا ماہانہ ایک لاکھ تنخواہ والوں کو ریلیف دینے پر غور

حکومت کی جانب سے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کے لیے مختلف تجاویز پر غور جاری ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے معاشی ٹیم کو خصوصی ٹاسک دے دیا ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ تنخواہ دار طبقے کو ریلیف کے لیے فنڈنگ…