featured

اس کیٹا گری میں 945 خبریں موجود ہیں

انٹرپرائز چیلنج پاکستان مقابلہ ڈہرکی کی ٹیم نے جیت لیا

انٹر پرائز چیلنج پاکستان کا آٹھواں مقابلہ ڈہرکی کی ٹیم ایکو ایجوکیشن ٹیک نے جیت لیا. ضائع ہونے والی خوراک سے آرگینک چکن فیڈ کا آئیڈیا پیش کرنیوالی ماہ نور نے کنگز ٹرسٹ گلوبل ینگ اچیور ایوارڈ ایشیا 2024 جیتا….

بائیڈن کے تمام ایگزیکٹو آرڈرز کو منسوخ کیا جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کا حلف سے قبل خطاب

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بائیڈن کے تمام ایگزیکٹو آرڈرز کو منسوخ کیا جائے گا۔ اور اپنے ایگزیکٹو آرڈرز کے ذریعے امریکا کو پہلے سے زیادہ عظیم بنائیں گے، ملک کو درپیش ہر بحران سے نکالیں…

حج 2025 کے لیے لازمی تربیتی نشستوں کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

پاکستان میں وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج 2025 پروگرام میں شرکت کرنے والے عازمین کے لیے لازمی تربیتی سیشنز کی تیاری مکمل کر لی۔ جمعے کو جاری کردہ ایک بیان میں وزارت کے ترجمان نے اعلان کیا کہ تربیتی…

پاکستانی انجینیئرز کا تیار کردہ پہلا دیسی ای او۔1 سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا گیا

پاکستان کے خلائی اور اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے پہلے مکمل طور پر دیسی الیکٹرو آپٹیکل (ای او-1) سیٹلائٹ کو جمعہ کے روز چین سے کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا گیا ہے، صدرمملکت، وزیراعظم پاکستان اور پاک…

امریکہ میں شدید سردی نے صدارتی حلف برداری تقریب کو ہلا دیا

ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب ان ڈور کرنے کا فیصلہکرلیا گیا ہے۔ نومنتخب امریکی صدر کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ فیصلہ سخت سرد موسم کی وجہ سے کیا ہے۔ خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات…

دنیا کے 10 ملتے جلتے جھنڈے، جو آپ کو الجھا سکتے ہیں

دنیا کے 10 ممالک ایسے ہیں جن کے قومی پرچم ایک دوسرے سے گہری مماثلت رکھتے ہیں، ان ممالک میں چاڈ، رومانیہ، انڈورا، مالڈووا، پولینڈ، انڈونیشیا، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، آئیوری کوسٹ اور آئرلینڈ کے قومی پرچم شامل ہیں۔ دلچسپ بات…

انٹرنیٹ کی سست رفتاری کا مسئلہ حل کرلیا گیا، پی ٹی سی ایل کا دعویٰ

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اے اے ای-1 سب میرین کیبل کی خرابی سے پیدا ہونے والی انٹرنیٹ کی سست رفتاری کو حل کردیا۔ ترجمان پی ٹی سی…

اس اینجلس میں لگی آگ اب تک نہ بجھی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

امریکا کے شہر لاس اینجلس میں 9 روز سے لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں جس کے مزید پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق آگ پر ابھی تک 55 فیصد تک قابو پا…

نیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کے پیر کو آپریشنل ہونے کا امکان روشن

عالمی منڈیوں تک فضائی رسائی کے اہم پاکستانی ہوائی اڈے نیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ 20 جنوری کو آپریشنل ہونے کے امکانات روشن ہوگئے،سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پہلا تحریری نوٹم جاری کردیا. پاکستان کا دوسرا گرین فیلڈ ایئرپورٹ متحدہ عرب امارات، یورپ،مشرقِ…

حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیا

حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدہ طے پاگیا، جس کا باقاعدہ اعلان قطر کے وزیراعظم نے کردیا۔ دوحہ میں پریس کانفرنس میں قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان ال ثانی نے کہا کہ بڑی…