featured

اس کیٹا گری میں 945 خبریں موجود ہیں

بھارت: آتشزدگی کی افواہ پر ٹرین سے اترنے والے مسافروں کو دوسری ریل نے کچل ڈالا، 12 ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں آگ لگنے کی افواہ پر ٹرین سے اترنے والے مسافروں کو دوسری ٹرین نے کچل ڈالا، نتیجے میں 12 افراد ہلاک 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع کے پچورا…

میٹا واٹس ایپ صارفین کے لیے کونسی سہولت متعارف کرانے جارہا ہے؟

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے صارفین کو اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ فیس بک اور انسٹاگرام سے جوڑنے کی سہولت دینے کا اعلان کیا ہے۔ ٹیک کمپنی صارفین کے لیے ایک سہولت متعارف کرانے جارہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے واٹس…

ترکیہ کے ہوٹل میں آتشزدگی سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 76 تک پہنچ گئی، 50 سے زائد زخمی

شمال مغربی ترکیہ کے اسکی ریزورٹ ہوٹل میں پیر منگل کی درمیانی شب خوفناک آگ لگنے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 76 ہوگئی جبکہ 50 سے زائد زخمی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے…

حکومت کا اہم قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری کو بلانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے اہم قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری بروز جمعے کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں متعدد قوانین منظور کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کا…

فرانس میں اجنبی مرتے ہوئے 3 ارب روپے گاؤں کو دے گیا

فرانس میں راجر تھیبرویل نامی ایک مخیر 91 سال کی عمر میں چل بسا۔ وہ صرف اِس لیے دوردراز واقع ایک گاؤں کو 1 کروڑ یورو (تین ارب روپے) دے گیا کہ اْس کا نام مرحوم کے نام کے آخری…

بلیواسکائی اور دیگر سوشل میڈیا ایپس ٹک ٹاک صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروانے کے لیے کوشاں

بلیواسکائی اور دیگر سوشل میڈیا ایپس ٹک ٹاک صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروانے کے لیے کوشاں ہیں۔ چونکہ امریکا میں سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کا مستقبل غیر یقینی ہے، اس لیے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ان…

موسم سرما میں فلو، کھانسی اور انفیکشنز سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

ماہرین صحت نے سردیوں میں فلو، کھانسی سمیت سینے کے دیگر انفیکشنز سے بچنے اور مدافعتی نظام کی مضبوطی کے لیے تازہ سبزیاں اور پھل کھانے کا مشورہ دیا ہے۔ اتوار کو ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتےہوئے ڈاکٹر…

حکومت پی ٹی آئی مذاکرات: پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات کا جواب تیار کرنے پر عرفان صدیقی کی تردید

حکومتی مذاکراتی ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تحریری مطالبات کے جواب تیار کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جواب میں کہا گیا ہے کہ نو مئی کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن نہیں بن سکتا۔ تاہم، عرفان…

اب ہم مریخ پر قدم رکھیں گے، امریکا کو کوئی فتح نہیں کر سکتا، ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ری پبلیکن پارٹی کے سربراہ ڈونلڈ ٹرمپ نے 4 سال کی مدت کے لیے امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ہے، حلف اٹھاتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری مدت کے لیے وائٹ ہاؤس میں باضابطہ طور…

انسانی آنکھ کتنے میگا پکسلز کی ہوتی ہے

کیمروں آج کے دور میں ہماری روزمرہ کی زندگی کا ایک لازمی جزو بن چکا ہے جس میں سب کو زیادہ سے زیادہ میگا پکسلز چاہیے ہوتے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھی اپنی آنکھ کے بارے میں سوچا ہے…