featured

اس کیٹا گری میں 439 خبریں موجود ہیں

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، دبئی میں پاکستان کا 77واں یوم آزادی منایا گیا پاکستانی کمیونٹی کی موجودگی میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا

دبئی قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، دبئی میں پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے ارکان کی بڑی تعداد اور ان کے اہل خانہ نے شرکت کی۔…

پاکستان میں فائروال کی تنصیب کے سلسلے میں اہم پیش رفت

پاکستان میں ڈٰیجیٹل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کےلیے فائروال کی تنصیب کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے فائر وال کے لیے بڑا اقدام اٹھالیا۔ اوور دی ٹاپ سروسز ریگولیٹ کرنے کیلئے فریم…

77 واں یوم آزادی: پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ

پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر آج رات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ کا انعقاد کیا جائے گا۔ پاکستان کی 77 ویں سالگرہ پر پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندارآزادی پریڈ کا اہتمام کیا…

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کی کارروائی شروع

پاک فوج نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے کر ان کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی…

لندن: ماں اور بیٹی پر حملہ کرنے والے ملزم کو پاکستانی نژاد سیکیورٹی گارڈ نے پکڑ لیا

لندن میں ایک ماں اور بیٹی پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لیسٹر اسکوائر پر والدہ اور بیٹی کو چاقو سے وار کر کے زخمی کیا گیا جن کی…

سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کو پی ٹی اے اور پیمرا کے ماتحت بنانے کی تیاریاں مکمل

حکومت پاکستان نے ”گریٹ فائر وال آف پاکستان“ کے لئے ایک اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے اوور دی ٹاپ سروسز کو ریگولیٹ کرنے کے لئے فریم ورک پر کام تیز کردیا ہے، سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کو پی ٹی…

گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کے لیے اب تک کتنے انعامات کے وعدے ہوچکے؟

پیرس اولمپکس میں 118سالہ پرانا ریکارڈ توڑ کر انفرادی طور پر گولڈ میڈل حاصل کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کے لیے حکومت پاکستان، صوبائی حکومتوں، اداکاروں سمیت کئی شخصیات نے انعامات دینے کا اعلان کیا، بڑی تعداد میں اسپانسرز…

پیرس اولمپکس کی شاندار اور یادگار اختتامی تقریب

کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے میلہ اولمپکس اپنی تمام تر رعنائیوں اور دلکشی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا، پیرس کے اسٹیڈ ڈی فرانس اسٹیڈیم میں اولمپکس 2024 کی شاندار اختتامی تقریب منعقد کی گئی۔ یہ تقریب شام…

غزہ کے التابین اسکول پر اسرائیل کا حملہ، پاکستان کا اظہار مذمت

پاکستان نے غزہ کے التابین اسکول پر اسرائیل کی فوج کے حملے کی مذمت کی ہے جہاں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان نے…

سعودی عرب میں نیا سرمایہ کاری نظام منظور، 2025 نافذ العمل ہوگا

سعودی عرب کی کابینہ نے ملک کی قومی سرمایہ کاری کی حکمت عملی کے ایک اہم جز کے طور پر نئے سرمایہ کاری نظام کی منظوری دے دی ہے۔ یہ نظام سعودی عرب کے 2030 ویژن کے تحت تیار کیا…