featured
برطانیہ میں فیک نیوز پھیلاکر ہنگاموں کا سبب بننے والا ملزم لاہور سے گرفتار
فیک نیوز پھیلا کر برطانیہ میں ہنگاموں میں ملوث ملزم کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق پولیس نے ڈیفنس لاہور سے ایک شخص فرحان آصف کو حراست میں لیا ہے۔ فرحان آصف…
دنیا میں سب سے زیادہ، 181 گینز ورلڈ ریکارڈ جیتنے والا شخص کون ہے؟
امریکی ریاست ایڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے باضابطہ طور پر دنیا کے سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز اپنےنام کر لیے ہیں، گنیز ورلڈ ریکارڈز حکام نے حتمی اعلان کر دیا ہے۔ ڈیوڈ رش کا تعلق امریکی…
سروسز چیفس کا راشد منہاس شہید کے 53ویں یومِ شہادت پر زبردست خراج عقیدت
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سمیت سروسز چیفس نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کو ان کی 53ویں یوم شہادت پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سروسز چیفس کا کہنا ہے کہ پائلٹ آفیسر راشد منہاس پاکستان کی تاریخ…
صرف کراچی کیلئے بجلی مہنگی کرنا امتیازی سلوک ہے، فاروق ستار
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہونے کو ہے اگر حکومت نے ہوش کے ناخن نہ لئے تو کراچی کی شاہراہوں پر انتشار نظر آئے گا۔ ایم کیو…
رواں سال کا پہلا سپر بلیو مون، پاکستان میں نظارہ ممکن
رواں سال 2024 کا پہلا سپر بلیو مون آج ہوگا۔ سپارکو کے مطابق آج رات 11 بج کر 26 منٹ پر پاکستان میں سپر بلیو مون وقوع پذیر ہوگا، پاکستان سمیت دنیا بھر میں نظارہ کیا جا سکے گا۔ سپارکو…
ملک بھر میں بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 16 افراد جاں بحق
ملک بھر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی۔ گھروں کی چھتیں گرنے سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ سندھ کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے اربن…
یوٹیوب کا اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان
ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیو ب آئے روز کوئی نہ کوئی نیا فیچر متعارف کرانے کے لیے کوشاں رہتا ہے۔ اب اس نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اینڈرائیڈ انتظامیہ کی…
سیاحوں کے لیے خوشخبری، مری کے دلکش مناظر کی سیر کراتی ٹورسٹ بس سروس کا آغاز
ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب (TDCP) نے سیاح کی سہولت کے لیے مری ٹورسٹ بس سروس کا آغاز کیا ہے، یہ بس سروس آرام دہ سفر کے ساتھ قدرتی راستوں پر مری کے مشہور مقامات کی سیر کرواتی ہے۔ ٹورازم…
نواز شریف کا پنجاب میں 500 یونٹس تک بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان
مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی اور زائد بجلی کے بلوں پر عوام کے کرب کا اندازہ ہے ان سب کا کی ذمہ دار عمران خان حکومت ہے، آئی ایم ایف کو واپس…
ایفل ٹاور سے بھی 35 میٹر اونچا کشمیر کا ریلوے ٹریک
دنیا کا سب سے اونچا اور محراب والا ریلوے پل پہلی بار انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کو ملک کے دیگر حصوں سے ذریعے جوڑنے کے لیے تیار ہے۔ یہ پل ایفل ٹاور سے 35 میٹر لمبا ہے اور پہلی…