featured
انٹرنیٹ کمپنی سٹار لنک کو لائسنس کیوں نہیں ملا؟، حقائق سامنے آگئے
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس کے بانی ایلون مسک کی انٹرنیٹ کمپنی سٹار لنک کو آپریشنز کیلئے لائسنس کیوں نہیں ملا؟، اس حوالے سے وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کیمونیکیشن کی دستاویز میں حقائق سامنے آگئے ہیں ۔ دستاویز…
جنت نظیر جھیل سیف الملوک تباہی کے خطرے سے دوچار
ناران وادی کاغان کا سب سے زیادہ حسین اور دلفریب مقام ہے جو مانسہرہ سے 122کلو میٹر دور ہے، کاغان سے ناران کی دوری صرف 23 کلومیٹر ہے، یہ سطح سمندر سے 7 ہزار 904 فٹ کی بلندی پر واقع…
میانوالی: خوارجی دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 2 جوان زخمی
میانوالی میں خوارجی دہشتگردوں نے گزشتہ رات ایک پولیس چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں 2 جوان زخمی ہوگئے، پولیس کی مؤثر جوابی کارروائی پر دہشتگرد تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے…
سٹار فٹبالر رونالڈو کا یوٹیوب چینل گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل
دنیائے فٹبال کے بے تاج بادشاہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے یوٹیوب چینل کو گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 39 سالہ کرسٹیانو رونالڈو نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر 21…
ویب مانیٹرنگ سسٹم ،پی ٹی اے نے آن لائن مواد بلاک کرنا شروع کردیا
پی ٹی اے نے ویب مانیٹرنگ سسٹم کے تحت آن لائن مواد بلاک کرنا شروع کردیا ہے۔ وزیر انچارج کابینہ ڈویژن نے قومی اسمبلی کو تحریری جواب جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی اے نے ویب…
اپنی چھت اپناگھر اسکیم میں آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں افراد کےلیے بلا سود اور آسان اقساط پر قرض دینے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت پنجاب آپ کو گھر بنانے کیلئے 15 لاکھ روپے دے گی، آپ نے یہ…
غیرقانونی سرگرمیوں پر پی ٹی اے نے 469 ایپلی کیشنز بلاک کردیں
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے اسٹیک ہولڈر اداروں اور عوام کی شکایات کی بنیاد پر 469 ایپلی کیشنز (ایپس) کو غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں بند کردیا ہے۔ جن ایپس کو بند کیا گیا ہے…
چینی طیارہ ساز کمپنی میدان میں آگئی، کیا ایئربس اور بوئنگ کا خاتمہ قریب ہے؟
کمرشل جیٹ طیاروں کی مارکیٹ میں کئی دہائیوں سے صرف مغربی طیارہ ساز کمپنیاں ایئربس اور بوئنگ ہی چھائی ہوئی ہیں، دنیا کی کوئی بھی کمپنی آج تک ان دونوں کے مقابل نہ آسکی، لیکن اب وقت بدل چکا ہے،…
ساحل پر 100 ٹن مردہ مچھلیوں کا ڈھیر سائنسدان پریشان
وسطی یونان کے پورٹ سٹی کے ساحل وولوس کی بندرگاہ کے قریب 100 ٹن سے زائد مردہ مچھلیاں اچانک نمودار ہوگئیں جنہیں دیکھ کر ماہرین بھی حیرت زدہ رہ گئے۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق یونانی ماہی گیروں کی کشتی…
انڈیا سے بڑھتا بارش کا طاقتور سسٹم: سندھ میں سائیکلون الرٹ جاری
بھارت کے رن آف کچھ پر ڈیپ ڈپریشن اور شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان کے باعث محکمہ موسمیات نے ٹروپیکل سائیکلون الرٹ جاری کر دیا ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں رن آف…