featured

اس کیٹا گری میں 439 خبریں موجود ہیں

کیا پاکستان میں تیارکردہ گوگل کروم بک مارکیٹ میں آنے والی ہے؟

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ آئی ٹی کا شعبہ تیزی سے ترقی کررہا ہے، پاکستان میں پہلی دفعہ گوگل نے سرمایہ کاری کی ہے اور یہاں سستا گوگل کروم بک لیپ ٹاپ بنانا شروع…

تتلیاں پکڑنے والے غیرملکی سیاحوں پر 2 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد

سری لنکا میں 2 غیرملکی سیاحوں کو ایک سفاری پارک سے تتلیاں پکڑنے کے الزام میں 6 کروڑ سری لنکن روپے (2 لاکھ امریکی ڈالر) جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق، اٹلی سے…

مونال کی بندش کے بعد، مارگلہ ہلز پر کون سا نیا منصوبہ شروع کیا جارہا ہے؟

مارگلہ ہلز نیشنل پارک کے مرکز میں، پیر سوہاوہ روڈ پر مونال اور دیگر بڑے بڑے ریستوران بنائے جانے سے پہلے، اس پہاڑی چوٹی پر عام لوگ آزادانہ گھومتے پھرتے تھے۔ مونال اور دیگر ریستورانوں کی بندش کے حوالے سے…

ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز بحال ہوگئے

ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز نے دوبارہ کام شروع کر دیا،یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز بحال ہوگئےہیں۔ ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کاپوریشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں تمام یوٹیلیٹی اسٹورز کھل چکے ہیں،عوام کومعیاری اشیائے خورونوش رعایتی نرخ…

امریکا کا چینی اداروں پر پاکستانی میزائل پروگرام میں مدد کا الزام، پابندی عائد

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہےکہ اُن کا ملک پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے آلات فراہم کرنے والی کمپنیوں اور ایک فرد پر پابندیاں عائد کر رہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نےاپنے بیان میں کہا کہ پانچ اداروں…

ڈیجیٹل اثاثے کیا ہیں؟ اور مرنے کے بعد ان اثاثوں کیلئے منصوبہ بندی کیوں نہیں

آج کا دور ’ڈیجیٹل‘ دور کہلاتا ہے کیونکہ ٹیکنالوجی کا استعمال لوگوں میں بہت حد تک بڑھ گیا ہے۔ مگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور ڈیجیٹل اکاؤنٹس صارفین کی جانب سے متحرک تو کرلیے جاتے ہیں مگر اس حوالے سے وہ…

راولپنڈی میں کپڑے کی دکان میں آتشزدگی، 10 سے زائد فائر فائٹرز آپریشن میں مصروف

راولپنڈی کے صدر بازار میں کپڑے کی دکان میں آگ لگ گئی، 10 سے زائد فائر فائٹرز آپریشن میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے صدر بازار میں کپڑے کی دکان میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے،…

پاکستانی شہری آصف مرچنٹ پر امریکی اہلکار کو قتل کرنے کی سازش کا الزام عائد

امریکی محکمہ انصاف اور استغاثہ نے پاکستانی شخص پر پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کے بدلے میں ایک امریکی اہلکار کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے…

امریکا، چین ٹیکنالوجی وار: ہواوے کی ایپل کو ٹکر، پہلا ٹرپل فولڈنگ فون لانچ کردیا

امریکی کمپنی ایپل کو ٹکر دینے والی چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے منگل کے روز اپنا نیا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے، جسے دنیا کا پہلا ٹرائی فولڈ فون قرار دیا گیا ہے، جس کے چند گھنٹے بعد…

سینیگال کے ساحل سے محض 4 کلومیٹر دور کشتی الٹنے سے 26 تارکین وطن ہلاک

سینیگال کے ساحل سے محض 4 کلومیٹر دور کشتی الٹنے سے 26 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق ڈوبنے والے چار افراد کو بچا لیا گیا، باقی کی تلاش جاری ہے۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق لکڑی سے بنی کشتی…