featured

اس کیٹا گری میں 444 خبریں موجود ہیں

اسرائیل کی لبنان پر بمباری؛ خواتین بچوں سمیت 492 شہید، 1600 سے زائد زخمی

بیروت: اسرائیلی فوج کی لبنان میں وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 492 افراد شہید اور 1600 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان…

ٹک ٹاکرز کے وارے نیارے، صارفین کا پسندیدہ فیچر کب آرہا ہے؟

ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے ایک ایسے فیچر کو لانے کا اشارہ دے دیا ہے جس کا وہ انتظار کررہے تھے، اور کافی عرصے سے اس کی کمی محسوس کررہے تھے۔ ٹک ٹاک کے نیے فیچر کو ’ڈیلیٹ…

نکوٹین سے بھرپور روزمرہ کھائے جانے والے کھانے

نکوٹین ایک طاقتور کیمیائی مادہ ہے جو سگریٹ کو زیادہ پُرلطف بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے تاہم آپ کو یہ جان کر بہت حیرت ہوگی کہ ہم روزانہ جو سبزیاں اور پھل وغیرہ کھاتے ہیں اُن میں بھی نکوٹین…

نیب کی پشاور بی آر ٹی میں 168 ارب روپے کی سب سے بڑی ریکوری

نیب کی25سالہ تاریخ میں سب سے بڑی بالواسطہ ریکوری ہوئی ہے، جس میں ایک پراجیکٹ میں قومی خزانے کو 168.5ارب روپے کی بچت ہوئی ہے۔ نیب خیبرپختونخوا نے انٹرنیشنل کورٹ آف آربیٹریشن سے کنٹریکٹرز کا 31.5ارب روپے کا دعویٰ بھی…

عمران خان پاکستان میں اسرائیل سے متعلق عوامی رائے اور فوجی پالیسی بدل سکتے ہیں، یروشلم پوسٹ

تل ابيب: یروشلم پوسٹ نے اسرائیل کے اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے دعوؤں کی تصدیق کر دی کہ عمران خان پاکستان اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ میں…

پاکستان نے سیٹلائٹ پر مبنی براڈ بینڈ انٹرنیٹ لانچ کردیا

پاکستان نے اپنے خلائی پروگرام میں ملک کے پہلے ملٹی مشن سیٹلائٹ PakSat-MM1 کے کامیاب لانچ اور آپریشن کے ساتھ ایک اہم سنگ میل حاصل کرلیا۔ پاکستان کی وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے اعلان کیا ہے کہ…

کراچی کی سڑکوں پر ڈکیتیاں اور لوٹ مار کرنے والا خطرناک گینگ پکڑا گیا

کراچی کی کورنگی سعودآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈکیت گروہ نے کراچی کی سڑکوں پر 100 سے زائد لوٹ مار راہزنی اور ڈکیتی کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔…

پی ٹی آئی کا پاور شو، اسٹیج کیلئے آنے والا کنٹینر پل کے نیچے پھنس گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج لاہور کے کاہنہ مویشی منڈی میں سیاسی پاور شو کرے گی۔ جس کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ رکاوٹوں کے باوجود کارکن جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ جلسہ گاہ…

طویل ڈیوٹی کے دوران فوڈ ڈیلیوری رائیڈر بائیک پر ہی دم توڑ گیا

محنت کش ڈیلیوری رائیڈر 18 گھنٹے کی طویل ڈیوٹی کرنے کے باعث اچانک دم توڑ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والا بوڑھا ڈیلیوری رائیڈر 18 گھنٹے کی سخت نوکری کرنے کے بعد اپنی الیکٹرک…

ایپل کی آئی او ایس 18 اپ ڈیٹ جاری: ’اب آئی فون گم یا چوری ہونے کی صورت میں استعمال کرنے کے قابل ہوگا؟‘

ایپل کے اسمارٹ فونز کے موبائل آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن آئی او ایس 18 متعارف کروا دیا گیا ہے۔ اس نئے آپریٹنگ سسٹم میں ایپل انٹیلی جنس سمیت متعدد نئے فیچرز صارفین کو دستیاب ہوں گے۔ یہ آپریٹنگ سسٹم…