featured
واٹس ایپ کا نیا سیفٹی فیچر آپ کو سائبر کرائم اور فراڈ سے کیسے بچائے گا؟
میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ ایک نیا زبردست فیچر متعارف کرانے جارہا ہے جس کے مدد سے صارفین کو سائبر کرائم اور فراڈ سے سے خود کو محفوظ رکھ سکیں گے۔ سابر کرمنلز اور فراڈ کرنے والوں…
اسپیس اسٹیشن پر پھنسے خلابازوں کو واپس لانیوالے جہاز میں بھی خرابی
بوئنگ کا اسٹار لائنر خلائی جہاز جو تکنیکی خرابی کے باعث امریکی خلابازوں بوچ ولمور اور سنیتا ولیم کے بغیر زمین پر واپس آگیا تھا، اب وہ گھر واپسی کے قریب ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپیس ایکس…
معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے
معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے، ڈاکٹر ذاکر نائیک حکومت کی خصوصی دعوت پر پاکستان آئے ہیں۔ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے سربراہ رانا مشہود نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ ڈاکٹر ذاکر کا استقبال کرنے…
فائلرز کی تعداد بڑھ کر 32 لاکھ ہوگئی، نان فائلرز اب گاڑیاں اور جائیداد نہیں خرید سکیں گے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں فائلرز کی تعداد دگنی ہوگئی، رواں سال 7 لاکھ 23 ہزار افراد ٹیکس نیٹ میں آئے، ملک میں فائلرز کی تعداد 16 لاکھ سے بڑھ کر 32…
پاکستان میں 20 فیصد سرطان کے مریض خون کے کینسر میں مبتلا ہیں، ماہر
طبی ماہرین نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں 20 فیصد سرطان کے مریض خون کے کینسر میں مبتلا ہیں، جبکہ باقی 80 فیصد چھاتی، منہ، پھیپھڑوں اور بڑی آنتوں کے کینسر کے شکار ہیں۔کراچی میں سرکاری…
چکن، چاول، گوشت، گھی اور لہسن مہنگے: ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
مہنگائی کی شرح میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کا پارہ مزید 0 اعشاریہ 05 فیصد گر گیا، مہنگائی کی شرح سالانہ بنیادوں پر 12 اعشاریہ 8 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات نے…
ایپل، میٹا اور ٹک ٹاک نے یورپی یونین کا اے آئی معاہدہ مسترد کر دیا
ایپل، میٹا اور ٹک ٹاک نے یورپی یونین کا اے آئی معاہدہ مسترد کر دیا ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرےمزید اردو خبریںجوائن واٹس ایپ چینل ٹیکنالوجی کمپنیوں ایپل اور میٹا دونوں نے یورپی یونین کی جانب سے پیش…
سمندری طوفان نے امریکی ریاستوں میں تباہی مچادی، بجلی غائب، ہلاکتوں کی تعداد 33
سمندری طوفان ہیلن نے امریکی ریاستوں میں تباہی مچادی، سمندری طوفان سے فلوریڈا، جارجیا، شمالی کیرولینا اور ٹینیسی شدید متاثر ہیں، ہلاکتوں کی تعداد تینتیس ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق طوفان کے باعث چالیس لاکھ افراد…
آذربائیجان کو جے ایف-17 طیاروں کی فروخت، ‘یہ ویلیو فار منی ڈیل ہے’
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان جے ایف-17 بلاک تھری لڑاکا طیاروں کی فروخت کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔ آذربائیجانی میڈیا کے مطابق معاہدے کے تحت پاکستان ابتداً آذربائیجان کو آٹھ طیارے فروخت کرے گا جب کہ دوسرے مرحلے…
بیٹےکی گاڑی کوکیوں روکا؟ کراچی پولیس افسر کا ٹریفک پولیس سے جھگڑا
کلفٹن تین تلوار پر ڈسٹرکٹ پولیس اور ٹریفک پولیس آمنے سامنے آگئے، بیٹےکی گاڑی کوکیوں روکا؟ کراچی پولیس کا افسر ٹریفک پولیس پر برہم ہو گیا۔ مشتعل افسر کی ٹریفک پولیس کے اے ایس آئی سے جھگڑے کی ویڈیو وائرل…