featured

اس کیٹا گری میں 945 خبریں موجود ہیں

چین، انسانی دماغ جتنا طاقتور اے آئی ایجنٹ

مصنوعی ذہانت کے میدان میں امریکہ سے لگی دوڑ میں چین نے تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔ چینی کمپنی بٹر فلائی نے انسانی دماغ جیسی صلاحیتیں و قوت رکھنے والا دنیا کا پہلا اے آئی ماڈل’’مانس(Manus) )ایجنٹ ‘‘ بنا لیا…

دہشتگردوں اور خوارج کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹے کا فیصلہ، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری

سیاسی و عسکری قیادت نے ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے دہشتگردوں اور خوارج کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹے کا فیصلہ کرلیا۔ ملکی سلامتی کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا…

مغل شہنشاہ اورنگزیب کا مقبرہ مسمار کرنے کا مطالبہ، ناگپور میں فسادات پھوٹ پڑے

بھارت کے شہر ناگپور میں مغل شہنشاہ اورنگزیب کے مقبرے کو مسمار کرنے کا مطالبہ کرنے والے انتہا پسندوں نے مظاہرہ کیا جس کے نتیجے میں شہر میں فسادات پھوٹ پڑے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز مہاراشٹرا کے شہر…

انڈوں کی چوری نے پولیس کو چکرا دیا

امریکا میں ہوئی ہزاروں ڈالر کے انڈوں کی چوری نے پولیس کو چکرا دیا۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست پنسلوانیا میں انڈوں کے ڈسٹری بیوٹر کے ہاں ہوئی چوری پولیس کے لیے درد سر بن گئی ہے۔ اس لیے…

جیمنی، اینڈرائنڈز میں گوگل اسسٹنٹ کی جگہ لینے کو تیار

سرچ انجن گوگل کی اسسٹنٹ کی سروسز کی جگہ اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس جیمنی لینے کو تیار ہے۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ اینڈرائیڈ فونز میں گوگل اسسٹنٹ کی جگہ جیمنی کو دی جارہی ہے۔ ایک…

فیس بک نے صارفین کو پیسے کمانے کا بہترین موقع فراہم کردیا

سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین کیلئے اسٹوری پر ویڈیو یا تصویر شیئر کرکے پیسے کمانے کا نیا فیچر متعارف کرادیا۔ رپورٹ کے مطابق نئے فیچر سے فیس بک کے وہ صارفین فائدہ اٹھا سکیں…

قومی سلامتی صورتحال پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا؛ عسکری قیادت بریفنگ دے گی

قومی سلامتی کی صورت حال پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں عسکری قیادت کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا…

امریکا کی جانب سے پابندیوں کا خدشہ: پاکستانی نوجوان کیوں پریشان ہیں؟

امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ پاکستان سمیت درجنوں ممالک پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا سوچ رہی ہے اور اس کے لیے 41 ممالک کی فہرست ترتیب دی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے روئٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ…

خلائی اسٹیشن میں 9 ماہ سے پھنسے خلابازوں کو لانے کیلئے شٹل پہنچ گئی

اسپیس ایکس کیپسول نے ناسا کے ایک حالیہ مشن میں چار خلابازوں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچادیا ہے جو پھنسے ہوئے امریکی خلاباز بوچ ولمور اور سنی ولیمز کو زمین پر واپس آنے کا موقع فراہم کریں گے۔ لانچ…

خیبرپختونخوا کے 3 اضلاع میں کرفیو کے نفاد کا اعلان

خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ جنوبی وزیرستان میں 17 مارچ سے غیر معینہ مدت کے لیے صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا جبکہ ڈپٹی کمشنر ٹانک نے اس سلسلے…