featured

اس کیٹا گری میں 448 خبریں موجود ہیں

100 سال پہلے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے پہلے کوہ پیما کا پتہ چل گیا

ماؤنٹ ایورسٹ سب سے پہلے کس نے سر کیا؟ نئے شک و شبہات نے جنم لے لیا۔ 100 سال پہلے لاپتہ ہونے والے کوہ پیما کا پتہ چل گیا، سینڈی ارون 1924 میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے نکلا تھا۔ جس…

ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوسکا، منی بجٹ کے خطرات منڈلانے لگے

فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کو پہلی سہہ ماہی میں 90 ارب روپے شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث رواں سال ہی منی بجٹ کے خطرات منڈلانے لگے۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال منی…

پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد ڈی چوک پر بھرپور احتجاج کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ایک بار پھر 15 اکتوبر پر ڈی چوک پر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا…

ٹک ٹاک اپنی کمیونٹی کی ذہنی بہبود کی حمایت کے لیے پرعزم

ٹک ٹاک اس اکتوبر ذہنی صحت کا عالمی دن اور قومی سائبر بُلیئنگ کے آگاہی مہینے کو ہیڈ اسپیس کی خصوصی شراکت داری کے ساتھ منا رہا ہے جو ایک معروف مراقبہ اور ذہن سازی کی ایپ ہے۔ یہ مہم…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدے

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدے ہوئے ہیں، اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کے لیے اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، سعودی…

فائر فاکس براؤزر استعمال کرنے والے ہوشیار، بڑی بربادی آپ کی منتظر ہے

دی انڈٰین کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ موزیلا فائر فاکس براؤزر استعمال کرنے والوں کے ڈیوائسز کی سیکیورٹی کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔ اُن کے سسٹم زیادہ ہدف پذٰیر ہیں۔ حکومت نے موزیلا فائر فاکس استعمال…

بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 20 کان کن جاں بحق 7 زخمی

بلوچستان کے علاقے دکی کی ایک مقامی کول کمپنی کی کوئلہ کانوں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 کان کن جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ دکی کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ…

بھوک پر قابو پانے کے لیے زمبابوے کا 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ

زمبابوے کی حکومت نے خشک سالی اور جنگلات میں لگنے والی آگ سے متاثرہ عوام کو خوراک کی فراہمی کے لیے 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق، خشک سالی کے باعث براعظم افریقہ…

چھپکلیوں میں بھی ’چھٹی حِس‘ کا انکشاف

ماہرین نے بتایا ہے کہ چھپکلیوں میں بھی غیر معمولی نوعیت کی چھٹی حِس ہوتی ہے۔ geckos کہلانے والی چھپکلیوں کے کان کے اندرونی حصے توازن برقرار رکھنے اور انتہائی نازک آواز کو بھی سننے کے قابل بنانے کے لیے…

ایئر پورٹ دھماکے کی تفتیش میں اہم پیشرفت، خودکش بمبار کا سہولت کار گرفتار

ایئرپورٹ سگنل کے قریب اتوار کی شب ہونے والے خودکش دھماکے کی تفتیش میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے خودکش بمبار کے شاہ فہد کے قریبی عزیز کو حراست میں لے لیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس…