featured

اس کیٹا گری میں 945 خبریں موجود ہیں

کمپیوٹر چپ کی تیاری: چین 2025 میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کے لیے پُرعزم

سال بہ سال نمایاں کمی کے باوجود چین 2025 میں کمپیوٹر چپ سازی کے نئے آلات میں کسی بھی دوسرے جغرافیائی خطے کے مقابلے میں زیادہ سرمایہ کاری جاری رکھے گا۔ چین کے ایک انڈسٹری گروپ نے بتایا کہ گیئر…

جعفر ایکسپریس 16روز بعد بحال،پشاور سے کوئٹہ کیلئے روانہ

جعفر ایکسپریس 16 روز بعد بحال ہوگئی، ٹرین پشاور سے کوئٹہ کے لیے روانہ ہوئی۔ وفاقی وزیر امور کشمیرامیرمقام اور ریلوے حکام نے ٹرین کو رخصت کیا۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ روانہ ہونے والی جعفر ایکسپریس میں 280 مسافر سوار…

یو اے ای نے جدید سیکیورٹی خصوصیات کا حامل 100 درہم کا نیا نوٹ جاری کردیا

متحدہ عرب امارات نے جدید ترین سیکیورٹی خصوصیات کے ساتھ نیا کرنسی نوٹ متعارف کروا دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے سنٹرل بینک (سی بی یو اے ای) نے ایک 100 درہم کا نیا نوٹ متعارف کرایا ہے جس میں…

حرمین میں عبادات، 25 لاکھ سے زائد نمازیوں کی شرکت

مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں شب قدر کی تلاش میں تیسری طاق رات پر خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا جس میں لاکھوں نمازیوں نے شرکت کی۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے کی 25 ویں شب کے موقع پر مسجدالحرام…

وینڈنگ مشین پر غلط بٹن دبانے سے شہری 50 ہزار ڈالرز جیت گیا

امریکا میں ایک شخص نے لاٹری ٹکٹ وینڈنگ مشین کا غلط بٹن دبا نے پر 50,000 ڈالر کا انعام جیت لیا۔ میری لینڈ سے تعلق رکھنے والے شہری نے لاٹری حکام کو بتایا کہ وہ گزشتہ ہفتے ایک لاٹری ٹکٹ…

ملازمت کے متلاشی پیشہ ور افراد ہیکرز کے نشانے پر، احتیاطی تدابیر کیا ہیں؟

ہیکرز پرکشش ملازمت کی پیشکش کے ساتھ ملازمت کے متلاشی پیشہ ور افراد کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ شمالی کوریا کا بدنام زمانہ ہیکنگ گروپ، لازارس، حساس ڈیٹا چوری کرنے اور کارپوریٹ نیٹ ورکس میں نوکری کی جعلی پیشکش کررہا…

پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا، آئی ایم ایف کا اعلامیہ جاری

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہےآئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد اسٹاف لیول معاہدہ طے پایا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے…

دبئی حکومت کا بڑا اقدام، فری زون کمپنیوں کو پورے ملک میں کام کی اجازت

دبئی حکومت نے فری زون میں قائم کمپنیوں کو پورے ملک میں کام کرنے کی اجازت دے دی، جس سے کاروباری رکاوٹیں ختم ہو گئیں۔ اب یہ کمپنیاں آزادی کے ساتھ یو اے ای کے دیگر علاقوں میں بھی کاروبار…

وزارت داخلہ نے اسٹار لنک کو کلیئرنس دے دی، لائسنس بھی جاری

وزارت داخلہ نے اسٹار لنک کو پاکستان میں کام کرنے کے لیے کلیئرنس دے دی ہے اور اسپیس ریگولیٹری بورڈ نے این او سی بھی جاری کردیا ہے۔ اسٹار لنک نے اب آخری مرحلہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی سے…

گلیشیئرز کا پگھلنا میدانی علاقوں میں رہنے والوں کے لیے خطرناک

اگر گلیشیئر موجودہ رفتار سے پگھلتے رہے تو رواں صدی کے دوران بہت سے خطوں میں ان کا وجود مٹ جائے گا، جس سے میدانی علاقوں میں رہنے والے کروڑوں لوگوں کی زندگی خطرے میں پڑ جائے گی۔ گرین لینڈ…