featured

اس کیٹا گری میں 448 خبریں موجود ہیں

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے پاکستان کا پہلا ملٹی مشن سیٹلائٹ آپریشنل

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث پاکستان کا پہلا ملٹی مشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 کامیابی کے ساتھ آپریشنل ہو گیا ہے جو ملک کی خلائی اور ڈیجیٹل ترقی میں ایک اہم سنگ میل ہے۔…

حکومتی مسودہ کسی صورت قبول نہیں، مولانا کی مذاکرات کا عمل بھی روکنے کی دھمکی

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مجوزہ آئینی ترمیم پر حکومت کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے مذاکرات کا عمل روکنے کی دھمکی بھی دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی مسودہ ہمیں کسی صورت قبول…

طلبہ اور پی ٹی آئی کا احتجاج، پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، تمام تعلیمی ادارے بند

پنجاب میں طلبہ کے احتجاج اور تحریک انصاف کی جانب سے ممکنہ آئینی ترامیم اور عمران خان کی قید کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال پر دوروز کے لیے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی گئی، آج تمام…

مسجد حرام کے سنگ مرمرکے فرش کی ٹھنڈک کا کیا راز ہے؟

حرمین شریفین کے انتظامی امور کے نگران ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں مسجد حرام کے فرش کی گرمیوں میں ٹھنڈک کے راز سے پردہ اٹھایا ہے۔ جنرل اتھارٹی برائے امور حرمین شریفین کا کہنا ہے کہ…

کراچی: چینی قونصلیٹ پر حملہ کیس میں کالعدم بی ایل اے کے 4 مبینہ کارندوں کی شناخت

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں چینی قونصلیٹ حملہ کیس میں تفتیشی افسر نے مبینہ کالعدم بی ایل اے کے 4 کارندوں کو شناخت کرلیا۔ کراچی میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے روبرو چینی قونصلیٹ حملہ کیس کی سماعت…

خواب میں گفتگو ممکن! سائنس دانوں کا بڑا دعویٰ

امریکی سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے انہوں نے ایک ایسا تجربہ کیا ہے جس میں دو لوگوں نے دوران خواب ایک دوسرے سے گفتگو کی ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں قائم ریم اسپیس نامی کمپنی کے محققین نے بتایا…

2025 میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم بڑھا کر 13 ہزار 500 روپے کرنے کا اعلان

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن سینیٹر روبینہ خالد نے کہاہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم دس ہزار پانچ سو سے بڑھا کر آئندہ سال تیرہ ہزار پانچ سوروپے کرنے جارہے ہیں ۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی…

تھرل اور ایکشن سے بھرپور فلم ’انڈیانا جونز‘ کی فلم بندی کے مقام پر خفیہ مقبرہ دریافت

اردن کے قدیم شہر پیٹرا میں گلابی ریتیلے پتھروں سے تراشے گئے چٹانی پہاڑوں میں ’خزانہ‘ کے نام سے مشہور مقام پر ایک خفیہ مقبرہ دریافت کیا گیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹر آف ریسرچ…

نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی: ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

لاہور کے نجی کالج میں طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کی خبر کے معاملے پر حکومت پنجاب کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جمع کرادی۔ جبکہ نجی کالج کی طالبہ سے متعلق افواہیں پھیلانے والوں…

ایس سی او ممالک پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقعوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، معاشی ماہرین

معاشی تجزیہ کار کہتے ہیں کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا بنیادی مقصد خطے میں تجارت، روابط اور سیکیورٹی کو بہتر بنانا ہے، ایس سی او ممالک پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقعوں سے فائدہ اٹھا سکتے…