featured

اس کیٹا گری میں 459 خبریں موجود ہیں

واشنگٹن اور وینکوور میں بیلٹ باکس میں آتشزدگی، سینکڑوں ووٹ تباہ

امریکا میں 5 نومبر کو صدارتی انتخابات سے ایک ہفتہ قبل واشنگٹن اور وینکوور میں نصب تین بیلٹ باکسز میں آگ لگنے سے سینکڑوں ووٹ تباہ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، دونوں شہروں میں دو بیلٹ ڈراپ باکسز کو آتشگیر…

سام سنگ S 25 الٹرا کی لانچ کی ممکنہ تاریخ منظر عام پر

سام سنگ کا نیاآنے والا گلیکسی S25 الٹرا 2025 میں اینڈرائیڈ کے سب سے بہترین ریلیز میں سے ایک بننے جا رہا ہے، اور خبریں اشارہ کرتی ہیں کہ یہ سال کے شروع میں جنوری یا فروری میں لانچ کیا…

بابا وانگا کی آئندہ برس یورپ میں جنگ اور پھر مسلمانوں کی حکمرانی کی پیشن گوئی

ماضی میں کئی درست ترین پیشن گوئیاں کرنے والی بلغاریہ کی نابینا خاتون آنجہانی بابا وانگا کی آنے والے نئے سال 2025 کے لیے پیش گوئیاں منظرعام پر آگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بابا وانگا نے پیشن گوئی…

زمین کو ٹھنڈا کرنے کیلئے 50 لاکھ ٹن ہیروں کی دھول کو فضا میں چھوڑنے کا منصوبہ

سائنسدان زمین کو ٹھنڈا کرنےکیلئے 50 لاکھ ٹن ہیروں کی دھول کو فضا میں چھوڑنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلی کےسنگین مرحلے کےقریب پہنچنے پرسائنسدان زمین کو ٹھنڈا کرنے کے لیے نۓ نئے حل تلاش کر رہے ہیں۔ایک…

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، 27 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو تاریخی قرار دیتے ہوئے 27 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کیا اور اس حوالے سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا…

چین کی یونیورسٹی میں تحقیقاتی مرکز پاکستانی سائنس دان سے منسوب

چین کی ہونان یونیورسٹی آف میڈیسن میں ایک نئے تحقیقاتی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا، جس سے پاکستانی سائنس دان ڈاکٹر اقبال چوہدری سے منسوب کردیا گیا ہے۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق چین کی…

مشتری ہوشیار باش! جعلی رسیدیں جاری کرنا ریسٹورنٹس کو مہنگا پڑ گیا

ایف بی آر نے جعلی رسیدیں جاری کرنے پر دو ریسٹورنٹس کو سیل کر دیا اور انہیں بھاری جرمانہ عائد کیا۔ یہ کارروائی پوائنٹ آف سیل ٹریکنگ سافٹ ویئر کی مدد سے کی گئی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق…

ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، سالانہ شرح 15.15 فیصد ریکارڈ

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.22 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ مہنگائی کی سالانہ شرح 15.15 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ ہفتے 13 اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 28 اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں استحکام…

کراچی والوں کیلئے بُری خبر، نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

کراچی کے بجلی صارفین کے لیے بُری خبر ہے کہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے بجلی 3 روپے 3 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا نے کراچی والوں کو بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا…

اسرائیل کا ایران پر جوابی حملوں کا آغاز، ایرانی میڈیا کی تہران میں دھماکوں کی تصدیق

اسرائیل نے ایران پر جوابی حملوں کا آغاز کر دیا، ایران کے دارالحکومت تہران میں سات دھماکے سنے گئے ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں دھماکوں کی تصدیق کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق یکم اکتوبر کو اسرائیل پر…