featured
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 خوارج ہلاک، پاک فوج کے میجر سمیت 3 جوان شہید
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 8 خوارج ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا میجر اور 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے…
سپریم کورٹ، سندھ میں سرکاری نوکری کیلیے عمر کی حد میں 15 سالہ رعایت کالعدم قرار
سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کا سرکاری نوکریوں کیلیے عمر کی بالائی حد میں 15سالہ رعایت کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردے دیا۔ عمر میں 2 سال تک کی رعایت کا اختیار متعلقہ محکمے کے سیکریٹری کے پاس تھا جبکہ چیف سیکریٹری…
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے ویزے سے متعلق اہم خبر
بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائئمنٹ نے بیرون ملک ملازمت کے معاہدے کو پروٹیکٹوریٹ آف امیگریشن پی ای کے دفتر سے محفوظ کروانا لازمی قرار دے دیا۔ محکمہ نے او پی ایف، رجسٹریشن، لائف انشورنس اور او ای سی فیس…
واٹس ایپ اکاؤنٹس کی ہیکنگ بڑھ گئی، بچا کس طرح جائے؟
پاکستانی صارفین کے واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک کیے جانے کی شکایات میں خاصا اضافہ ہوگیا ہے۔ ایف آئی اے کو یکم جولائی سے اب تک ایک ہزار 426 شکایات موصول ہوئی ہیں۔ تاہم یہ تو وہ شکایات ہیں جو رپورٹ…
شادی بیاہ میں رقص پر پابندی کی قرارداد اسمبلی میں پیش
شادی بیاہ میں رقص و سرور کی محفلوں پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش کردی گئی ہے۔ قرارداد پر بحث کے دوران رکن صوبائی اسمبلی عظمیٰ کاردار نے شادی بیاہ میں رقص و سرور کی محفلوں پر قرارداد…
سات مہینے سفر کرکے رونالڈو سے ملنے والا جنونی مداح
کرسٹیانو رونالڈو کے مداحوں کا جنون ویسے تو سبھی کو معلوم ہے لیکن حال ہی میں ایک مداح نے انوکھی مثال قائم کردی ہے۔ چین سے تعلق رکھنے والے ایک مداح نے فٹ بال کھلاڑی سے ملنے کے لیے چین…
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالت اور ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل منظور
صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت خصوصی عدالت (اوور سیز پاکستانی پراپرٹی) بل 2024 اور ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔ صدر آصف علی زرداری نے خصوصی عدالت اوور سیز…
وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کا تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے کا عزم
وزیر اعظم شہباز شریف اورسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کےدرمیان فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو فورم کےموقع پر دوطرفہ ملاقات ہوئی جس دوران شہبازشریف نے خادم حرمین شریفن شاہ سلمان بن عبدالعزیز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور صحت و…
خلا میں رہ کر سینکڑوں تجربات کرنیوالے خلابازوں کی زمین پر واپسی
خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کا اسپیس ایکس کریو۔8 مشن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے 4 خلابازوں کو لے کر زمین پر پہنچ گیا۔ انڈیور نامی جہاز کے ذریعے زمیں پر واپس آنے والے خلا بازو ں میں ناسا…
بجلی بلوں کی ادائیگی کے طریقہ کار میں تبدیلی پر عملدرآمد شروع
حکومت نے بجلی بلوں کی ادائیگی کے طریقہ کار میں تبدیلی پر عملدرآمد شروع کر دیا، نئے طریقہ کے تحت صارفین اب سال میں ایک ہی بار بلوں پر قسط کرا سکیں گے۔ نیپرا نے مئی 2024 کو ڈسکوز کے…