featured
یو اے ای میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کر دیئے گئے
وزارت داخلہ نے متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کر دیئے۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں مختلف جرائم میں 5292 پاکستانی شہری قید ہیں جن…
جنوبی افریقی سرزمین پر شاہینوں نے پروٹیز کو کلین سوئپ کرکے تاریخ رقم کردی
جنوبی افریقی سرزمین پر شاہینوں نے تاریخ رقم کردی، پروٹیز پہلی بار اپنے ہی گھر میں ون ڈے فارمیٹ میں کلین سویپ ہوگئے، آخری ون ڈے میں پاکستان نے ڈک ورتھ لوئس کے تحت 36 رنز سے میدان مارا، 308…
اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی نے آواز پر مبنی نیا فیچر متعارف کروا دیا
اوپن اے آئی نے اپنی چیٹ جی پی ٹی سروس کا ایک نیا وائس بیسڈ ورژن متعارف کرایا ہے، جس سے صارفین فون پر مصنوعی ذہانت چیٹ بوٹ کے ساتھ آواز کے ساتھ بات چیت کرسکتے ہیں۔ امریکا میں نمبر…
پاکستان اور ترکیہ کا قومی مفاد کے بنیادی مسائل پر ایک دوسرے کی حمایت کے عزم کا اعادہ
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی قاہرہ میں ڈی ایٹ سربراہی کانفرنس کے موقع پر ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ جبکہ 5…
چین کی 60 بڑی کمپنیاں پنجاب میں سرمایہ کاری پر آمادہ، مریم نواز نے خوشخبری سنادی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کہا ہے چین کے سرمایہ کار پنجاب میں انویسٹمنٹ کے لیے متمنی ہیں، چین کی 60 کمپنیون نے پاکستان میں سرمایہ کاری پر آمادگی ظاہر کی ہے، دورہ چین میں زراعت، آئی ٹی، ماحولیات، ایجوکیشن…
پاکستان ایسے میزائل بنا رہا ہے جو امریکا کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں، امریکی نائب مشیر قومی سلامتی
امریکی نائب مشیر برائے قومی سلامتی جان فائنر نے کہا ہے کہ پاکستان کے میزائل سے امریکا بھی محفوظ نہیں ہے، پاکستان ایسے میزائل بنا رہا ہے جو امریکا کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں، پاکستانی اقدامات اس کے بیلسٹک…
پاکستان نے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق امریکی پابندیوں کو متعصبانہ قرار دیدیا
پاکستان نے امریکا کی جانب سے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد دینے کے الزام میں 4 اداروں پر پابندی کے اقدام کو متعصبانہ قرار دیا ہے۔ امریکا کی جانب سے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مبینہ تعاون کرنے پر…
کئی ماہ سے پھنسے امریکی خلا بازوں کی واپسی ایک بار پھر تاخیر کا شکار
ناسا نے سنیتا ولیمس اور بچ ولمور کی واپسی میں مزید تاخیر کی تصدیق کی، فروری میں زمین پر واپس آنا ممکن نہیں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر پھنسے امریکی خلاباز سنیتا ولیمز اور امریکی خلاباز بیری…
پی ٹی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، ملک بھر میں 58 لاکھ سے زیادہ غیرفعال سمیں بلاک
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) ملک بھر میں غیر فعال 58 لاکھ سے زیادہ سمیں بلاک کردیں۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 24-2023 کے دوران غیرقانونی سموں کے…
اوپن اے آئی کا حیرت انگیز ویڈیو جنریٹر ٹول متعارف
وپن اے آئی نے اپنی مصنوعی ذہانت پر مبنی ویڈیو جنریٹر “سورا” کو امریکہ میں عوامی سطح پر فراہم کر دیا ہے،جس کا اعلان کمپنی نے سوموار کو کیا۔ واضح رہے کہ یہ ٹول پہلے صرف منتخب فنکاروں، فلم سازوں…