featured

اس کیٹا گری میں 945 خبریں موجود ہیں

امریکی ٹیرف، سام سنگ کی قیمتیں فی الحال مستحکم رہیں گی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپریل میں نافذ کیے گئے وسیع پیمانے پر نئے ٹیرف سسٹم کے بعد عالمی ٹیکنالوجی مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال نے جنم لے لیا ہے۔ ان ٹیرف کا اطلاق دنیا کے تقریباً تمام…

ٹرمپ کی ایران کو دھمکی، جوہری خواب دیکھنا ترک کرو، ورنہ سنگین نتائج کے لیے تیار رہو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر کھلے الفاظ میں دھمکی دے دی ہے کہ اگر تہران نے جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہونے کی کوشش کی تو اسے سنگین ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔…

حکومت کی بجٹ میں عام آدمی پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری؛ کھانے پینے کی اشیا مہنگی ہونیکا امکان

مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں ٹیکس ریونیو بڑھانے کے لیے کھانے پینے کی متعدد اشیا مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سافٹ ڈرنکس، میٹھے مشروبات، جوسز، کاربونیٹڈ سوڈا واٹر، اضافی فلیور یا نان شوگر سویٹس مہنگے ہوسکتے…

لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 11 افراد جاں بحق، 4 پاکستانی بھی شامل

لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ہے، حادثے میں گیارہ نعشیں نکال لی گئی ہیں،جن میں سے چار کی پاکستانیوں کے طور پر شناخت کر لی گئی ہے۔ لیبیا میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے وزارت…

نئی نویلی دلہن کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا دلہے کو مہنگا پڑگیا

بھارتی ریاست اترپردیش میں دلہے کو نئی نویلی دلہن کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگی پڑگئی، اور پولیس ان کے گھر پہنچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے ضلع پیلی بھیت میں ایک دلہا نے اپنی دلہن…

امریکی کانگریس کے وفد کی آرمی چیف سے ملاقات، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے کردار کو سراہا

امریکی کانگریس کے ایک وفد نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیرسے ملاقات کی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے کلیدی کردار کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی آیس پی آر)…

نو عمر افراد کی نگرانی: ٹک ٹاک کے فیملی پیئرنگ فیچر میں مزید بہتری

ٹک ٹاک نے نوجوانوں میں صحت مند ڈیجیٹل عادات کو فروغ دینے کی غرض سے خاندانوں کی مدد کے لیے تیار کردہ والدین کے کنٹرولز اور فلاح و بہبود کے ٹولز میں مزید اضافہ کیا ہے۔ یہ اپ ڈیٹس ٹک…

گوگل کا اے آئی سرچ انجن استعمال کرنے والے صارفین سے فیس لینے پر غور

گوگل سرچ انجن نے اے آئی فیچرز کے استعمال پر فیس لینے کی منصوبہ بندی شروع کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں اربوں افراد گوگل سرچ انجن کو معلومات کے لیے استعمال…

چین، روس اور ایران کے خلاف امریکا کا نیا اقدام، نیا ڈیٹا سیکیورٹی پروگرام متعارف کرادیا

امریکی محکمہ انصاف نے حساس قومی اور شہری معلومات کو بیرونی دشمن ممالک کے ہاتھوں میں جانے سے روکنے کے لیے ایک نیا ”ڈیٹا سیکیورٹی پروگرام“ متعارف کروا دیا ہے، جو ابتدائی طور پر 90 روز کے لیے محدود سطح…

ٹرمپ کی سخت گیر پالیسی کا نفاذ، گرین کارڈ ہولڈرز سمیت تمام تارکین وطن کی کڑی نگرانی کا فیصلہ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گزشتہ روز ایک ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کے بعد امریکا میں گرین کارڈ ہولڈرز سمیت تمام تارکین وطن کے گرد نگرانی کا گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے۔ امریکا میں گزشتہ روز سے نافذ…