featured
کیا آپ کے اسمارٹ فون میں یہ 10 ایپس ہیں؟
لوگ کیسے اپنے اسمارٹ فون میں ایسی فضول ایپس انسٹال کر لیتے ہیں، جن کی انہین کبھی ضرورت بھی نہیں پڑتی۔ لیکن آج آپ کو 10 ایسینوبائیل فون ایپس بتائی جا رہی ہیں جو آپ کے موبائیل میں لازماً ہونی…
جرمنی میں ’چرسی پیزا‘ فروخت کرنے والے ریسٹورنٹ پر پولیس کا چھاپہ
ایک جرمن پیزا ریسٹورنٹ پر چرس والا پیزا فروخت کرنے پر حکام نے چھاپا مارا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن پولیس نے بتایا کہ مغربی جرمنی کے شہر ڈسلڈورف کے ریستوران نے اس وقت چرس والا پیزا فراہم کرتا…
23 ایرانی ماہی گیروں کی جان بچانے پر ایران کا پاک بحریہ سے اظہار تشکر
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے حادثے سے دوچار کشتی میں سوار 23 ایرانی ماہی گیروں کو بچانے پر پاک بحریہ کی کاوشوں اور تعاون کو سراہتے ہوئے اس کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی…
عازمین حج کیلئے نئی صحت پالیسی جاری، شرائط سخت کردی گئیں
وفاقی وزارت مذہبی امور نے سعودی عرب کی حکومت کی شرائط کے تحت عازمین حج کے لیے نئی صحت پالیسی جاری کردی ہیں اور مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد پر پابندی ہوگی۔ وفاقی وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری…
موٹرویز پر الیکٹرک گاڑیوں کیلیے چارجنگ اسٹیشن کے قیام کا فیصلہ
حکومت نے ملک بھر کے موٹرویز پر الیکٹرک کاروں کے لیے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کی منظوری دے دی۔ حکومت کی جانب سے جاری ابتدائی پالیسی کے مطابق وفاقی حکومت نے جمعرات کے روز موٹر ویز پر 40 کے قریب…
بلدیہ عظمیٰ کراچی میں کرپشن کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا
بلدیہ عظمیٰ کے محکمہ پارکس میں ٹھیکوں کی مبینہ خرید و فروخت اور بوگس ٹینڈرز کا ایک اور بڑا اسکینڈل منظر عام پر آگیا۔ محکمہ پارکس میں بیس کروڑ لاگت کے ٹھیکے مبینہ جعلی تشہیر کراکر فروخت کئے جانے کا…
پاکستانی تاریخ کی پہلی پنجاب روڈز سیفٹی اتھارٹی کے قیام کی منظوری
پنجاب کابینہ نے پاکستان کی تاریخ کی پہلی پنجاب روڈز سیفٹی اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔ جمعرات کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 19 واں اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ اور کابینہ…
سائنس دانوں کا حضرت نوح کی کشتی کے مقام کے متعلق اہم انکشاف
سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے دنیا کے سب سے قدیم نقشے میں پوشیدہ معلومات کا سراغ لگا لیا۔ ٹیم کے مطابق نقشہ ممکنہ طور پر حضرت نوحؑ کی کشتی کے مقام کے متعلق بتاتا ہے۔ 3000 برس قدیم بابل…
لبنان میں فوج کے بڑے جانی نقصان کے بعد اسرائیل حزب اللہ سے جنگ بندی پر تیار
لبنان میں اسرائیل کو زمین کاررائیوں میں غیرمعمولی جانی نقصان ہوا ہے جس کے بعد اب تل ابیب جنگ بندی پر آمادہ ہوگیا ہے اور اس پیش رفت کے متعلق ۔ نگران لبنانی وزیراعظم نجیب میقاتی نے آگاہ کیا کہ…
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 خوارج ہلاک، پاک فوج کے میجر سمیت 3 جوان شہید
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 8 خوارج ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا میجر اور 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے…