featured

اس کیٹا گری میں 448 خبریں موجود ہیں

چینی باشندوں کے زخمی ہونے کا واقعہ، تحقیقات جاری ہیں : دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ کراچی میں نجی گارڈ کے ساتھ جھگڑے کے دوران 2 چینی باشندوں کے زخمی ہونے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور اس حوالے سے وزارت داخلہ اور چینی سفارتخانے…

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کے وفد نے پاکستان آنے کا پلان بنالیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلے میں آئی سی سی کے اعلیٰ سطح کے وفد کا آئندہ ہفتے پاکستان آنے کا پلان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے وفد کا 10 سے 12…

امریکی صدارتی انتخابات میں بدامنی کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری، نیشنل گارڈز کو اسٹینڈبائی رہنے کا حکم

امریکا میں صدارتی انتخابات کے دوران بدامنی اور احتجاجی مظاہروں کے امکان سے بچنے کے لیے امریکی ریاستوں نے حفاظتی اور احتیاطی تدابیر اختیار کر لی ہیں، بدامنی اور مظاہروں کے امکان کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے…

سروسز چیفس ترمیمی ایکٹ، آرمی چیف ریٹائرمنٹ کے بعد بطور جنرل خدمات سرانجام دیتے رہیں گے

قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے سروسز چیف ترمیمی ایکٹ کے مطابق آرمی چیف، ایئرچیف اور نیول چیف کی ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد ختم کردی گئی ہے۔ سروسز چیف ترمیمی ایکٹ 2024 میں آرمی چیف ،ایئر چیف،نیول چیف ریٹائرمنٹ…

میٹرو بس اور اورنج لائن کا مفت سفر ممکن، بس یہ کارڈ حاصل کریں

پنجاب حکومت کی جانب سے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں مفت سفر سے متعلق اعلان کیا گیا ہے۔ یہ اعلان پنجاب حکومت نے معذور افراد کے لیے کیا ہے۔ میٹرو بس اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق ہمت کارڈ…

چیٹ جی پی ٹی میں نیا فیچر متعارف

اوپن اے آئی نے اپنے چیٹ جی پی ٹی جنریٹیو اے آئی چیٹ بوٹ کو سرچ انجن کی صلاحیتوں کے ساتھ لیس کردیا ہے جو کہ گوگل کے کئی دہائیوں سے جاری ویب سرچ انجن پر غلبے کی پہلی سیڑھی…

چینی فوج کیلئے نیا اے آئی ماڈل تیار

پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) سے منسلک اعلیٰ چینی تحقیقی اداروں نے فوجی سروسز میں جدت لانے لیے اے آئی ٹول تیار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) سے منسلک اعلیٰ چینی تحقیقی…

وزیراعظم شہباز شریف کی برطانوی کاروباری شخصیات کو سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ کی کاروباری شخصیات کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی ترغیب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت کی کوششوں سے حالیہ دنوں میں ملکی…

عمران خان کو رہا کیا جائے، پی ٹی آئی کا برطانوی وزیراعظم کی رہائشگاہ کے سامنے احتجاج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لندن میں برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائشگاہ کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم کی رہائشگاہ کے سامنے احتجاج کرنے والے افراد نے مطالبہ کیا…

ہسپانوی بادشاہ اور وزیراعظم پر سیلاب متاثرین نے کیچڑ سے حملہ کر دیا

شدید سیلاب نے ویلینسیا کے مضافاتی علاقے کو متاثر کیا، جس سے بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا۔ وہیں اتوار کو جب اسپین کے بادشاہ فیلیپ، ملکہ لیٹیزیا اور ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا…