featured

اس کیٹا گری میں 448 خبریں موجود ہیں

اے آئی چیٹ بوٹس نعمت کے ساتھ زحمت بھی، جانیے نقصانات و احتیاطی تدابیر

نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (این سی ای آر ٹی) نے مصنوعی ذہانت سے چلنے والے چیٹ بوٹس بشمول اوپن آئی کے چیٹ جی پی ٹی سے وابستہ ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے سائبر سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کردی۔ اگرچہ…

چینی شہریوں کے یقینی تحفظ کے لیے 22 ایکڑ اراضی گوادر بندرگاہ اور فری زون کی سیکیورٹی کے لیے مختص کر دی گئی

پاکستان میں مقیم چینی شہریوں پر دہشتگردوں کے حملوں میں اضافے کے بعد حکومت پاکستان کا حافظتی اقدام، سیکیورٹی کے لیے انتہائی اعلیٰ سطح کی یقین دہانی کروا دی۔ پاکستان میں مختلف تعمیری پروجیکٹس پر خدمات انجام دینے والے چینی…

حسیناؤں کے جھرمٹ میں رہنے والے ٹرمپ کے معاشقے، جنسی اسکینڈلز، 3 شادیاں اور 5 بچے

اپنی رنگین مزاجی، مضحکہ خیز بیانات اور جارحانہ اقدامات کے باعث ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے متنازع ترین صدر رہے ہیں اور ان کی نجی زندگی کے گوشے کبھی قابل فخر نہیں رہے۔ ریئلٹی ٹی وی اسٹار ڈونلڈ ٹرمپ اپنے…

اب برطانیہ پاکستان سے 4 کے بجائے 5 گھنٹے پیچھے ہوگیا، مگر کیسے؟

موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی برطانیہ میں ایک بار پھر گھڑیوں کی سوئیوں کو ایک گھنٹہ پیچھے کردیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق، 27 اکتوبر بروز اتوار برطانیہ میں برٹس سمر ٹائم (بی ایس ٹی) کو گرین…

مائیکروسوفٹ کا روس، چین اور ایران پر سائبر جرائم میں ملوث گروہوں کیساتھ گٹھ جوڑ کا الزام

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسوفٹ نے روس، چین اور ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ تینوں ملک امریکا اور دیگر حریف ممالک کے خلاف سائبر جاسوسی اور ہیکنگ آپریشنز کے لیے جرائم پیشہ نیٹ ورکس پر انحصار کر رہے ہیں۔…

پہلے سے جاری جنگیں ختم کروں گا، ٹرمپ کا امریکی صدر بننے کے بعد خطاب

صدارتی انتخابات میں کامیابی پر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی فاتحانہ خطاب میں نئی جنگیں شروع کرنے کے بجائے جاری جنگیں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ویسٹ پام بیچ میں حامیوں سے خطاب میں ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ شاندار تحریک چلانے…

امریکی انتخابات : ’سمپسنز‘ کی ایک اور پیش گوئی غلط ثابت

کملا ہیرس کے بارے میں امریکی کامک کیریکٹر سمپسنز کی پیش گوئی بالکل غلط ثاتب ہوئی۔ کملا ہیرس کے پرپل ڈریس اور بُندوں کی مناسبت سے کملا ہیرس کے بارے میں کہا جارہا تھا کہ وہ امریکا کی پہلی خاتون…

نیپرا نے ستمبر کے لیے بجلی ایک روپیہ 28 پیسے سستی کردی، کراچی شامل نہیں

نیپرا نے ستمبر کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپیہ 28 پیسے سستی کردی جس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ برائے ستمبر 2024ء کی مد میں…

امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیا

امریکا میں صدارتی دوڑ جیت کر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی حاصل کرلی ہے اور وہ ایک بار پھر امریکا کے صدر بن گئے ہیں۔ امریکا میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کے بعد نتائج کا عمل تاحال جاری ہے، تاہم…

بجلی کی خرید و فروخت میں 1075 ارب روپے کا شارٹ فال

بجلی کی خرید و فروخت میں 1075 ارب روپے سے زائد شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال صارفین سے ریبیسنگ سے 275 ارب روپے وصول کئے جائیں گے، گردشی قرض میں کمی کیلیے 228…