featured

اس کیٹا گری میں 448 خبریں موجود ہیں

موٹروےایم 2دھند کے باعث اسلام آباد سے لاہور تک ٹریفک کیلئے بند

دھند کی وجہ سے موٹروے M-2 (اسلام آباد تا لاہور) ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بھی اسموگ کے باعث بند ہے،موٹرویز…

پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیں گے، چین

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان باہمی اعتماد اور تعاون کو کمزور کرنے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ چینی تر جمان نےکہا کہ چین انسداد دہشت گردی کی…

برطانیہ کا غیر ملکیوں کے لیے 45 ہزار ویزوں کا اعلان، کون اہل ہوگا؟

برطانوی حکومت نے زراعت اور پولٹری کی صنعتوں میں افرادی قوت کی کمی کو پورا کرنے کے لیے 2025 میں 45 ہزار ’موسمی‘ یعنی سیزنل ورکر ویزے جاری کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ ان ویزوں میں سے 43…

پاکستانی قوم شینگن ویزا مسترد ہونے میں پہلے نمبر پر

یورپ میں شینگن ممالک ہیں جنہوں نے معاہدے کے تحت ایک دوسرے سے وابستگی اختیار کر رکھی ہے یعنی ان میں سے کسی ایک ملک کا ویزا لینے والا باقی تمام ممالک کی بھی سیر کرسکتا ہے۔ یونان 2023 کے…

مفت وی پی این سروسز ختم، پی ٹی اے نے استعمال کے لیے رجسٹریشن لازمی قرار دیدی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیٹ پر دستیاب مفت ورچوئل پرائیوٹ نیٹ ورکس (وی پی این ) سروسزختم کرتے ہوئے صارفین کے لیے ’وی پی این ‘ کے استعمال کے لیے رجسٹریشن کو لازمی قرار دے دیا…

ٹرمپ کی فتح پر بٹ کوائن کی تاریخی اُڑان، سرمایہ کاروں کی امید جاگ اٹھی؟

امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد ایک بٹ کوائن کی قیمت 80 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مارچ کے مہینے میں ایک بٹ کوائن کی قیمت 69 ہزار امریکی ڈالر سے زائد…

پرواز کے دوران پیدا ہونے والے بچے کو کہاں کی شہریت ملتی ہے؟

کسی بھی پرواز کے دوران پیدا ہونے والے بچے کی شہریت کس ملک کی ہوتی ہے؟ یہ سوال کبھی کبھی آپ کے ذہن کے پردے پر بھی اُبھرا ہوگا۔ اگر کسی خاتون کا تعلق امریکا سے ہے تو کیا یورپ…

نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے شخص کو 10 لاکھ جرمانے کی سزا

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپا) نے نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے ملزم پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے پر وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت فوزیہ وقار کا بڑا حکم…

ٹرمپ کی کامیابی کے بعد برطانوی شہزادہ ہیری کی امریکی شہریت خطرے میں پڑگئی

ڈونلڈ ٹرمپ کی 2024 میں ہوئے امریکی انتخابات میں کامیابی کے بعد برطانوی شہزادے ہیری کی امریکی شہریت خطرے میں پڑگئی ہے، ہیری کی خفیہ فائل بھی منظرعام پر آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن…

نیپرا کے بجلی کمپنیوں پر ابتک دو ارب کے جرمانے، کے الیکٹرک 32 کروڑ کے ساتھ سرفہرست

نیپرا کی جانب سے بجلی کمپنیوں کو اب تک کیے گئے جرمانوں کی تفصیلات سامنے آگئیں، نیپرا نے بجلی کمپنیوں کو اب تک 1 ارب 95 کروڑ 45 لاکھ روپے کے جرمانے کیے، کے الیکٹرک پر 2015ء سے اب تک…