featured

اس کیٹا گری میں 448 خبریں موجود ہیں

کراچی میں دس نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری

کراچی میں دس نشستوں پرضمنی بلدیاتی انتخابات کےنتائج آنےکا سلسلہ جاری ہے اور اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی چیئرمین اورکونسلرکےدودو نشستیں لےکرآگے جبکہ جماعت اسلامی نےچیئرمین کی ایک نشست جیتی ہے ۔…

پی ٹی اے نے 9 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا

پی ٹی اے کی جانب سے 9 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے گستاخانہ اور فحش مواد پھیلانے والی ویب سائٹس کو بلاک کر…

ملک کی پہلی اے آئی سائبر پالیسی کی تیاری حتمی مراحل میں داخل

حکومت مصنوعی ذہانت سے متعلق اپنی پہلی پالیسی تیار کرنے کے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے، مصنوعی ذہانت سے متعلق حکومتی پالیسی کو سال 2025 کے اوائل میں متعارف کرا دیا جائے گا. پالیسی کا مقصد ملک کی سائبر…

لندن، ایون فیلڈ کے باہر مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی ورکرز آمنے سامنے

لندن میں ایون فیلڈ کے باہر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنان آمنے سامنے آگئے ہیں۔ دونوں جماعتوں کے کارکنان نے اپنی اپنی پارٹی قیادت کے حق اور مخالف قیادت کے خلاف شدید نعرے بازی کی، صورتحال…

کیا سال 2024 تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا؟

دنیا اس وقت غیر معمولی حرارت کا سامنا کر رہی ہے اور اس بات کا امکان بہت زیادہ ہے کہ سال 2024 گزشتہ سال کے ریکارڈ کو توڑ کر دنیا کے لیے گرم ترین سال بن جائے۔ یہ نئے اعداد…

27 لاکھ پاکستانیوں کا نادرا سے ریکارڈ چوری ہونے کا انکشاف

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس کے دوران 27 لاکھ ( 2.7 ) پاکستانیوں کا ریکارڈ نادرا سے چوری ہونے کا انکشاف ہوگیا۔ منگل کو راجہ خرم نواز کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا…

عالمی تنظیموں نے اسرائیل کو غزہ میں انسانی صورتحال بہتر بنانے میں ناکام قرار دے دیا

غزہ کی صورتحال سے متعلق 8 عالمی امدادی تنظیموں نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں انسانی صورتحال کو بہتر بنانے میں ناکام رہا ہے۔ 8 عالمی امدادی تنظیموں نے غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مشترکہ…

موسم سرما میں گیس کی فراہمی کے نئے اوقات کیا ہوں گے؟

صارفین کے لیے گیس کے مستقل دباؤ کو برقرار رکھنے کے لیے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے آئندہ موسم سرما کے لیے گیس کی فراہمی کا نیا شیڈول متعارف کرایا ہے۔ اس نظرثانی شدہ شیڈول کا مقصد گھرانوں…

ایکس گروک چیٹ بوٹ اب مفت دستیاب ہوگا، یومیہ کتنا استعمال کیا جاسکتا ہے؟

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر موجود گروک چیٹ بوٹ کو تمام صارفین کے لیے مفت کیے جانے کا امکان ہے۔ اے آئی گروک بنیادی طور پر ایکس پر چیٹ جی پی ٹی کی حریف ہے جسے ایلون مسک…

دہشتگردی واقعہ کے بعد حکام کا کراچی ایئرپورٹ پر نئے سیکیورٹی اقدامات کا فیصلہ

کراچی ایئر پورٹ کے قریب حالیہ دہشتگرد حملے کے پیش نظر ایئرپورٹ اتھارٹی نے سیکیورٹی سے متعلق نئے اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، ایئرپورٹ پر اپنے عزیز و اقارب کو لینے یا رخصت کرنے کے…