featured
بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کے سدباب کیلئے جامع فوجی آپریشن شروع کرنے پر اتفاق
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت ہونے والے نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیاہے جس میں کہا گیاہے کہ بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کے سد باب کیلئے جامع فوجی آپریشن شروع کرنے پر…
خشک جلد سے بچیں، سردیوں کے آغاز سے پہلے ہی یہ تیل خرید لیں
سردیاں شروع ہوتے ہی خشک جلد والے افراد کو پریشانی کا سامنا کرنا شروع ہو جاتا ہے۔ یہاں ہم آپ کو ایک ایسے تیل کے بارے میں بتا رہے ہیں جو سردیوں میں خشک جلد کے لیے فائدہ مند ہے۔…
وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی ، چیئرمین پی ٹی اے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی میں غیرقانونی وی پی این کی بندش کا معاملہ زیربحث لایا گیا، چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمن نے قائمہ کمیٹی نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وی پی این کے استعمال کے…
پنجاب میں سموگ کی شدت میں کمی، لاہور اور ملتان کی فضا بدستور آلودہ
پنجاب میں سموگ کی شدت میں کمی، لاہور اور ملتان کی فضا بدستور آلود صوبائی دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی میں دنیا بھر کے شہروں میں آج بھی دوسرے نمبر پر ہے، لاہور کا اے کیو آئی 252ریکارڈ کیا گیا جبکہ…
یہ عمران خان نہیں ملکی آزادی کی جنگ ہے، کل کوئی گرفتاری کا عذر پیش نہ کرے، بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے جس میں وہ کارکنوں کو عمران خان کا پیغام پہنچا رہی ہیں۔ سامنے آنے والی آڈیو میں بشریٰ بی بی کہہ رہی…
کراچی میں ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 نافذ
دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے پیش نظر کراچی میں ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق شہر قائد میں 18 سے24 نومبر تک…
دبئی کے 60 روز کے وزٹ ویزے کی فیس سامنے آ گئی
پاکستان سمیت بیشتر ممالک کے شہریوں متحدہ عرب امارات میں داخل ہونے کیلئے پیشگی وزٹ ویزا حاصل کرنا ضروری ہے جس کے بارے میں اکثر اوقات شہریوں کو فیسوں اور دیگر معاملات میں مشکلات کا سامناکرنا پڑتا ہے ۔ تفصیلات…
کراچی میں دفاعی نمائش: شارع فیصل، کارساز کے اطراف اسکولز بند رکھنے کیلئے خط
ڈی آئی جی ٹریفک نے کراچی میں بین الاقوامی نمائش کیلیے سیکیورٹی انتظامات کے پیش نظر شارع فیصل اور کارساز کے اطراف تمام اسکولز بند رکھنے کے لیے کمشنر کراچی کو مراسلہ لکھا ہے۔ واضح رہے کہ کراچی ایکسپو میں…
وزیراعظم نے نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا-
وزیراعظم میاں شہبازشریف نے نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ،اجلاس میں سروسز چیفس بھی شریک ہوں گے۔ 18 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں قومی سلامتی امور کا جائزہ لیا جائےگا۔ اجلاس میں شرکت کیلئے…
چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر پاک بھارت آمنے سامنے، امریکا کا ردعمل آگیا-
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے آمنے سامنے آنے کے بعد اس معاملے پر امریکا نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا…