featured

اس کیٹا گری میں 448 خبریں موجود ہیں

واٹس ایپ چیٹ سے ڈیلیٹ میسچ کو واپس لانے کا آسان طریقہ

حذف شدہ واٹس ایپ چیٹس کو آسانی سے بحال کیا جاسکتا ہے لیکن اس کے لئے آپ کو واٹس ایپ ڈیٹا کا بیک اپ ہونا ضروری ہے کیونکہ اگر آپ کے گوگل ڈرائیو پر واٹس ایپ چیٹس کا بیک اپ…

سرچ مارکیٹ پر گوگل کی اجارہ داری سے امریکی حکومت بھی پریشان

امریکی حکومت نے عدلیہ پر زور دیا ہے کہ وہ گوگل سے کہے کہ اپنا گوگل کروم براؤزر فروخت کردے۔ ٹیکنالوجی کی دنیا میں غیر معمولی انفرادیت کی حامل کمپنی گوگل پر الزام ہے کہ وہ اپنے بیشتر معاملات میں…

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے بے جا استعمال سے کیا اثرات مرتب ہورہے ہیں؟

اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر ضروری اور غیر منطقی استعمال، خاص طور پر اسپتالوں میں اینٹی بائیوٹکس کے بے جا استعمال سے ایسے جرثومے وجود میں آرہے ہیں جن کے نتیجے میں ہونے والی بیماریوں کے علاج کی مدت میں…

بشریٰ بی بی کا دوست ملک کے حوالے سے بیان 100 فیصد جھوٹا ہے، سابق آرمی چیف

سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوست ملک کے حوالے سے سابق خاتون اول…

پرتگال کے نئے سولیڈیریٹی گولڈن ویزا سے کون فائدہ اٹھا سکتا ہے؟

یورپی ملک پرتگال نے ایک نیا ’سولیڈیریٹی گولڈن ویزا‘ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد عوامی مفاد کی خاطر سماجی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق، پرتگال کی حکومت کی جانب سے اس…

کیا بلیو اسکائی پاکستان میں ایکس کا متبادل ثابت ہوگی؟

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد دنیا بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلواسکائی کی مقبولیت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ روزانہ لاکھوں صارفین بلو اسکائی کو جوائن کررہے ہیں جس کے نتیجے میں دنیا بھر…

265 ملین ڈالرز رشوت کا الزام، بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی پر امریکا میں فرد جرم عائد

بھارتی صنعت کار اور اڈانی گروپ کے بانی گوتم اڈانی اور سات دیگر، بشمول ان کے بھتیجے ساگر اڈانی، پر نیویارک میں ہندوستان میں شمسی توانائی کے منصوبوں سے متعلق مبینہ رشوت ستانی اور سیکورٹیز فراڈ کے سنگین الزامات میں…

امریکا میں ’بم طوفان‘ نے تباہی مچا دی، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہو گئے ہیں شدید طوفان کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور متعدد گھر تباہ ہوگئے ہیں، طوفان کے باعث…

پاکستانیوں کیلئے یو اے ای کے ویزوں پر پابندی سے متعلق خبروں کی تردید

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارتخانے نے میڈیا پر زیر گردش ان خبروں کی تردید کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا کہ امارتی حکومت نے پاکستانی سفارت خانے کے ساتھ ایک سرکاری دستاویزات شیئر کی جس میں پاکستانی شہریوں…

پاکستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن نے وی پی این کی بندش کو آئی ٹی کیلیے تباہ کن قرار دیدیا

پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سجاد مصطفیٰ سید نے خبردار کیا ہے کہ انٹرنیٹ کی سست روی اور ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) سروسز کو بلاک کرنے سے یقینی طور پر آئی ٹی اور اس…