featured
آئینی بینچ، پیپلز پارٹی سندھ میں پسندیدہ جج لانے میں کامیاب
پیپلز پارٹی سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچوں میں اپنی پسند کے ججوں کو نامزد کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ آئینی ججوں کی نامزدگی میں سندھ ہائی کورٹ کے آٹھ سینئر ججوں کو نظر انداز…
ہتھنی مدھوبالا کو سفاری پارک منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل
کراچی چڑیا گھر کی ہتھنی مدھوبالا کو آج سفاری پارک منتقل کیا جائے گا، اس حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، مدھوبالا کی منتقلی کا عمل کچھ دیر بعد خصوصی پنجرے کے ذریعے شروع ہوگا۔ کراچی میں…
گوگل سے ٹکر، اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی ویب براؤزر لانچ کرنے کا فیصلہ
اوپن اے آئی نے گوگل کے مقابلے میں اپنا ویب براؤزر لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد سرچ مارکیٹ میں گوگل کے غلبہ کو چیلنج کرنا ہے۔ اس مقصد کے لیے چیٹ جی پی ٹی اپنے چیٹ…
محمد بن سلمان کی سربراہی میں 3 روزہ سرمایہ کاری کانفرنس آج سے شروع ہوگی
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی سربراہی میں 3 روزہ سرمایہ کاری کانفرنس آج سے شروع ہوگی۔ سعودی میڈیا کے مطابق عالمی سرمایہ کاری کانفرنس ریاض میں 27نومبر تک جاری رہے گی، کانفرنس میں ممتاز عالمی شخصیات ، بڑے…
پاکستان بھر میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر سکیورٹی سخت، راستے بند، معمولات زندگی متاثر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر ملک بھر میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں، جس کے نتیجے میں کئی شہروں میں راستے بند اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ لاہور میں…
تحریک انصاف کا قافلہ غازی بروتھا سے روانہ، پل سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے جس کے بعد تحریک انصاف نے حکمت عملی تبدیل کرلی ہے۔ غازی بروتھا پل…
مزید دو ممالک شینگن ممالک کا حصہ بننے کیلئے تیار
رومانیہ اور بلغاریہ آئندہ برس شینگن ممالک کا حصہ بننے کے لیے تیار ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق دونوں ممالک آئندہ سال جنوری میں شینگن مما لک کا حصہ بن جائیں گے۔ ہنگری کے وزیر داخلہ سینڈور پنٹر نے…
میٹا نے آڈیو، ویڈیو کالنگ میں اہم اپ ڈیٹس متعارف کر ادیں
میٹا نے آڈیواورویڈیو کالنگ میں اہم اپ ڈیٹس کا اعلان کر دیا ، آڈیو، ویڈیو کالنگ میں شفافیت واضح طور پر کالنگ کے تجربے کو بہترکرے گی۔ ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے میسنجر اور فیس بک میں آڈیو اور ویڈیو کالنگ…
وی پی این پر پابندی کے خلاف شہری کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ اورپی ٹی اے کو نوٹس جاری
وزارت داخلہ کی جانب سے وی پی این پر پابندی کے احکامات کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ اور پی ٹی اے کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا ہے۔ وی پی این…
آسٹریلیا، بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پیش
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا گیا۔ مجوزہ قانون کے تحت اگر سوشل میڈیا کمپنیوں نے 16 سال سے کم عمر بچوں کو اکاؤنٹس بنانے…