featured
2025 میں بھی پاکستان ڈیجیٹل ایکو سسٹم کو سائبر حملوں کا سامنا رہے گا، رپورٹ
معروف بین الاقوامی سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکی نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں بڑھتے ہوئے سائبر حملوں کے باعث پاکستان کو ڈیجیٹل ایکو سسٹم کو بھی شدید خطرات لا حق ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والے سائبر انٹیلی جنس…
800 سے زیادہ مظاہرین گرفتار، پی ٹی آئی نے احتجاج کے خاتمے کا اعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی ہدایت کے مطابق آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا جبکہ پولیس نے گرینڈ آپریشن کے…
پاکستان میں ’ایکس‘ دوبارہ چل پڑا
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ (سابقہ ٹوئٹر) تقریباً نو ماہ کی بندش کے بعد پاکستان میں منگل کو دوبارہ چلنا شروع ہوگیا ہے۔ 17 فروری سے ملک کے کئی علاقوں میں ایکس تک عوام کی رسائی بند ہے۔ یہ پیشرفت…
سعودی عرب: مالی سال 2025 کا بجٹ منظور، ولی عہد کا ترقی اور استحکام پر زور
سعودی عرب نے مالی سال 2025ء کا بجٹ باضابطہ طور پر منظور کر لیا ہے۔ ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اس موقع پر ایک اہم بیان جاری کیا، جس میں حکومت کی…
’اب بدلیں رنگ اپنی مرضی کے‘، واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا
میٹا کمپنی کی ملکیت والے پلیٹ فارم واٹس ایپ نے ایک نیا فیچرمتعارف کرایا ہے، جس کے ذریعے صارفین نئے لائٹ اور ڈارک تھیم کے ذریعے اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو جاذب نظر بنا سکتے ہیں۔ میٹا کی ملکیت والے…
4 رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے بعد اسلام آباد میں فوج طلب، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم
اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران شرپسندوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی، جس سے 4 رینجرز اہلکار شہید ہو گئے، انتظامیہ نے فوج طلب کر لی ہے اور شرپسندوں…
آئینی بینچ، پیپلز پارٹی سندھ میں پسندیدہ جج لانے میں کامیاب
پیپلز پارٹی سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچوں میں اپنی پسند کے ججوں کو نامزد کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ آئینی ججوں کی نامزدگی میں سندھ ہائی کورٹ کے آٹھ سینئر ججوں کو نظر انداز…
ہتھنی مدھوبالا کو سفاری پارک منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل
کراچی چڑیا گھر کی ہتھنی مدھوبالا کو آج سفاری پارک منتقل کیا جائے گا، اس حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، مدھوبالا کی منتقلی کا عمل کچھ دیر بعد خصوصی پنجرے کے ذریعے شروع ہوگا۔ کراچی میں…
گوگل سے ٹکر، اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی ویب براؤزر لانچ کرنے کا فیصلہ
اوپن اے آئی نے گوگل کے مقابلے میں اپنا ویب براؤزر لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد سرچ مارکیٹ میں گوگل کے غلبہ کو چیلنج کرنا ہے۔ اس مقصد کے لیے چیٹ جی پی ٹی اپنے چیٹ…
محمد بن سلمان کی سربراہی میں 3 روزہ سرمایہ کاری کانفرنس آج سے شروع ہوگی
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی سربراہی میں 3 روزہ سرمایہ کاری کانفرنس آج سے شروع ہوگی۔ سعودی میڈیا کے مطابق عالمی سرمایہ کاری کانفرنس ریاض میں 27نومبر تک جاری رہے گی، کانفرنس میں ممتاز عالمی شخصیات ، بڑے…