ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 293 خبریں موجود ہیں

ایکس کی حریف ’بلیو اسکائی‘ کے صارفین ایک ہفتے میں 7 لاکھ بڑھ گئے

ایکس کی حریف ایپلی کیشن ’بلیو اسکائی‘ کے صارفین میں ایک ہفتے کے دوران 7 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ’بلیو اسکائی‘ کے موجودہ صارفین کی تعداد بڑھ کر اب 14.5 ملین ہوچکی ہے، صارفین میں سے…

ایکس گروک چیٹ بوٹ اب مفت دستیاب ہوگا، یومیہ کتنا استعمال کیا جاسکتا ہے؟

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر موجود گروک چیٹ بوٹ کو تمام صارفین کے لیے مفت کیے جانے کا امکان ہے۔ اے آئی گروک بنیادی طور پر ایکس پر چیٹ جی پی ٹی کی حریف ہے جسے ایلون مسک…

مفت وی پی این سروسز ختم، پی ٹی اے نے استعمال کے لیے رجسٹریشن لازمی قرار دیدی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیٹ پر دستیاب مفت ورچوئل پرائیوٹ نیٹ ورکس (وی پی این ) سروسزختم کرتے ہوئے صارفین کے لیے ’وی پی این ‘ کے استعمال کے لیے رجسٹریشن کو لازمی قرار دے دیا…

یوٹیوب صارفین کے لیے اہم تبدیلی متعارف کرانے جا رہا ہے

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے پلے بیک اسپیڈ کنٹرول کے ڈیزائن میں تبدیلی متعارف کرانے جا رہا ہے۔ اب تک ایپ میں پلے بیک اسپیڈ کا ایک بڑا سا انٹرفیس کھلتا تھا…

اے آئی چیٹ بوٹس نعمت کے ساتھ زحمت بھی، جانیے نقصانات و احتیاطی تدابیر

نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (این سی ای آر ٹی) نے مصنوعی ذہانت سے چلنے والے چیٹ بوٹس بشمول اوپن آئی کے چیٹ جی پی ٹی سے وابستہ ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے سائبر سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کردی۔ اگرچہ…

آپ کے موبائل فونز اور بینک اکاؤنٹس کیلئے نیا خطرہ ’زہریلا پانڈا‘ کیا ہے؟

حال ہی میں ایک نیا میلویئر (وائرس) سائبر اسپیس میں پایا گیا ہے جو اینڈرائیڈ فون اور بینک اکاؤنٹس کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔ یہ وائرس ToxicPanda (زہریلا پانڈا) کہلاتا ہے۔ انڈیا ٹوڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر…

مائیکروسوفٹ کا روس، چین اور ایران پر سائبر جرائم میں ملوث گروہوں کیساتھ گٹھ جوڑ کا الزام

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسوفٹ نے روس، چین اور ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ تینوں ملک امریکا اور دیگر حریف ممالک کے خلاف سائبر جاسوسی اور ہیکنگ آپریشنز کے لیے جرائم پیشہ نیٹ ورکس پر انحصار کر رہے ہیں۔…

امریکا ہائپر سونک میزائل تجربے کیلیے تیار، برطانوی میڈیا

برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی فوج ہائپر سونک میزائل تجربے کے لیے تیار ہے۔ ہائپرسونک میزائل تجربہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے وینڈن برگ اسپیس فورس بیس سے کیا جائے گا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ہائپرسونک میزائل ٹیسٹ کو…

چیٹ جی پی ٹی میں نیا فیچر متعارف

اوپن اے آئی نے اپنے چیٹ جی پی ٹی جنریٹیو اے آئی چیٹ بوٹ کو سرچ انجن کی صلاحیتوں کے ساتھ لیس کردیا ہے جو کہ گوگل کے کئی دہائیوں سے جاری ویب سرچ انجن پر غلبے کی پہلی سیڑھی…

چینی فوج کیلئے نیا اے آئی ماڈل تیار

پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) سے منسلک اعلیٰ چینی تحقیقی اداروں نے فوجی سروسز میں جدت لانے لیے اے آئی ٹول تیار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) سے منسلک اعلیٰ چینی تحقیقی…