علاقائی

اس کیٹا گری میں 274 خبریں موجود ہیں

حکومت سے مفت لیپ ٹاپ حاصل کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا

پنجاب حکومت نے چند ماہ قبل اعلان کیا تھا کہ قابل طلباء کو وزیر اعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کے تحت مفت لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے اور اس حوالے سے اب مزید معلومات سامنے آ گئیں ہیں…

وزارت ریلوے میں رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت 17101 پوسٹیں ختم

وزارت ریلوے میں سے رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت 17 ہزار 101 پوسٹیں ختم کردی گئیں۔ پیر کو وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی رائٹ سائزنگ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنز میں…

ملتان: گیس ٹینکر میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق،31 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

ملتان کے علاقے فہد ٹاؤن میں ایل پی جی ٹینکر میں دھماکہ ہوا جس سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 31 زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو نشتر اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جن میں سے…

ملک میں کڑاکے کی سردی، پارہ نقطہ انجماد سے نیچے آگیا، سیاحوں کیلئے شوگران روڈ بحال

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے تاہم پہاڑوں پر ہر سو برف کی سفیدی چھائی ہوئی ہے، بالائی علاقوں میں درجہ حرارت بدستور نقطہ انجماد سے نیچے ہے۔ سب سے زیادہ سردی لہہ اور گوپس میں ہے جہاں…

ن لیگ اور پی ٹی آئی رہنما ٹاک شو کے دوران لڑ پڑے، ویڈیو وائرل

قومی میڈیا پر ٹاک شوز کے دوران سیاسی رہنماؤں کی لڑائیوں کا سلسلہ رک نہ سکا، شیر افضل مروت اور سینیٹر افنان اللہ کے بعد اب مسلم لیگ ن کے رہنما اختیار ولی اور پی ٹی آئی کے وکیل رہنما…

پانی کی تقسیم کے معاملے پر حکومت اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے

پانی کی تقسیم کے معاملے پر حکومت اور اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی آمنے سامنے آگئیں۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی صدارت میں ایوان بالا کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پیپلزپارٹی نے پانی کی تقسیم کے حکومتی اعداد و…

مراکش میں کشتی حادثہ نہیں قتل عام ہوا، بچ جانے والے پاکستانیوں کے ہولناک انکشافات

مراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والے پاکستانیوں نے ہولناک انکشافات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مراکش میں کشتی حادثہ نہیں قتل عام ہوا، کشتی حادثے میں بچنے والوں کے ابتدائی بیانات ریکارڈ کرلیے گئے، اسمگلروں نے تاوان دینے والوں…

دھند کے باعث موٹروے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند

ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق دھند کی شدت کے باعث لاہور ملتان موٹروے (ایم 3)، گوجرہ سے ملتان (ایم 4)، اور ملتان سے ظاہر پیر (ایم 5) کے سیکشنز کو بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹر…

کشتی سانحہ: گجرات کے 2 نوجوانوں کو ہتھوڑوں سے مارا گیا

مراکش کے سمندر میں ظلم کی داستان رقم ہوئی جب 44 پاکستانیوں سمیت 50 افراد سمندر کا نوالہ بنا دئیے گئے۔ سانحے پر پاکستان کے شہر گجرات کے تین دیہات میں سوگ کا ماحول ہے، پھالیہ اور ملکوال کے نوجوانوں…

گجرات میں چند روز قبل زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کی ڈی این اے رپورٹ آ گئی

گجرات میں چند روز قبل زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کی ڈی این اے رپورٹ آگئی۔ رپورٹ میں بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کے ڈی این اے میچ ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق سرائے عالمگیر…