علاقائی
پینشن بل پر قابو پانے کے لیے ریٹائرمنٹ کی اوسط عمر 55 سال کرنے پر غور
حکومت طویل المدتی پینشن بل پر قابو پانے کے لیے ریٹائرمنٹ کی اوسط عمر 5 سال کم کرکے 55 سال کرنے پر غور کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بین الاقوامی قرض دہندہ کی تجویز کردہ تجاویز میں…
لاہور سفاری زو میں 7 ننھے ببر شیروں کا اضافہ، 4 کو ماؤں نے کیوں دھتکار دیا؟
لاہور سفاری زو میں حال ہی میں ببر شیروں کے خاندان میں 7 ننھے مہمانوں کا اضافہ ہوا ہے۔ چڑیا گھر میں ایک شیرنی کے ہاں 3 بچے پیدا ہوئے جبکہ 2،2 بچوں نے دیگر 2 شیرنیوں کے ہاں جنم…
وزیراعلیٰ کے پی کی معاون خصوی مشال یوسفزئی ڈی نوٹیفائی
خیبرپختونخوا (کے پی) کی وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی معاون خصوصی مشال یوسفزئی کو ان کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ انتظامیہ کی جانب سے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی مشال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا…
اسلام آباد میں جوکچھ ہوا چھپایا جا رہا ہے،حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جوکچھ ہوا، چھپایا جا رہا ہے۔ اسپتالوں سے معلومات کی رسائی پر پابندی لگانے سے حقائق نہیں چھپیں گے ،فارم 47 کی حکومت نے آئین و جمہوریت…
آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں گلوبل ویمنز فورم میں شرکت
پاکستان کی خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے گزشتہ دنوں دبئی میں منعقدہ گلوبل ویمنز فورم میں شرکت کی۔ فورم کا اہتمام دبئی ویمن اسٹیبلشمنٹ نے کیا تھا۔ فورم کے افتتاحی اجلاس میں نائب صدر اور…
بشریٰ اور گنڈاپور آپریشن کے دوران نکلنے میں کامیاب ہوگئے تھے، رانا ثنااللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ انہیں بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے بارے میں علم نہیں کہ وہ کہاں ہیں البتہ معلوم ہے کہ وہ دونوں آپریشن کے دوران نکلنے میں…
علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈہ پور اسلام آباد…
چیمپئینز ٹرافی؛ ہائبرڈ پر مان جاؤ! مالی فوائد کی پیشکش
میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ذریعے بھارتی بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو مالی فوائد کی پیشکش کرتے ہوئے بھارت کے میچز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں منتقل کروانے…
خاوند کی رہائی کی جدوجہد، بشریٰ کی سیاسی زندگی کا سفر شروع
سیاست سے انکاری بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سیاست کے رنگوں میں رنگ گئی ہیں، نصرت بھٹو، بیگم نسیم ولی خان اور کلثوم نواز کے بعد بشریٰ بی بی اپنے خاوند کی رہائی…
پاکستان بھر میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر سکیورٹی سخت، راستے بند، معمولات زندگی متاثر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر ملک بھر میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں، جس کے نتیجے میں کئی شہروں میں راستے بند اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ لاہور میں…