علاقائی
قومی انعامی بانڈز واپس کرنے کا آج آخری روز
اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ قومی انعامی بانڈز واپس کرنے کا آج آخری روز ہے۔ مرکزی بینک کے بیان کے مطابق ساڑھے 7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے…
پنجاب میں دھند کا راج، متعدد مقامات پر موٹروے بند
پنجاب کے بیشتر علاقوں میں شدید دھند کے باعث لاہور اسلام آباد موٹروے، ایم 2 ٹریفک کے لیے بندکردی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم3 لاہور سے عبدالحکیم تک بند ہے، ایم 4پنڈی بھٹیاں سے ملتان…
نوشہروفیروز میں قومی شاہراہ پر خوفناک حادثہ،7 مسافرجاں بحق
نوشہروفیروز میں مورو قومی شاہراہ پر خوفناک حادثے میں 7 مسافرجاں بحق ہوگئے۔ تگربرادری کےافراد حیدرآباد میں شادی سے واپس آرہے تھے کہ تیز رفتارمسافر وین ٹریلر سے جا ٹکرائی۔ حادثے میں 7 مسافرجاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ جاں…
پنجاب میں دھند کا راج، موٹرویز مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند
پنجاب میں دھند کا راج ہے جس کی وجہ سے مختلف موٹرویز کو مختلف مقامات پر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق موٹروےایم2 لاہور سے کوٹ مومن دھند کی وجہ سے…
شہید بے نظیر بھٹو کی 17 ویں برسی، کارکن گڑھی خدا بخش میں جمع ہونا شروع
عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم دختر مشرق بے نظیر بھٹو شہید کی 17 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ دو بار پاکستان کی وزیراعظم بننے والی بے نظیر بھٹو نے اپنی زندگی میں سیاسی مخالفین کے ساتھ جنرل ضیا…
کرم میں امن کے امکانات روشن، متحارب فریقین تحریر امن معاہدے تک پہنچ گئے
ضلع کرم میں درپیش بحران کے حل کے لیے ہونے والا گرینڈ جرگہ نتیجہ خیز ہوگیا، تحریری امن معاہدے کا امکان۔ صوبہ خیبرپختونخوا میں بے امنی سے دوچار ضلع کرم میں قیام امن کے لیے ہونے والا گرینڈ امن جرگہ…
72 گھنٹوں میں پاڑہ چنار کے راستے نہیں کھلے تو ملک بھر کے راستے بند کردیے جائیں گے، مظاہرین
ضلع کرم میں راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج کا دائرہ کار ملک کے دیگر حصوں تک پھیلنے لگا، پاڑہ چنار میں جاری دھرنا چھٹے روز میں داخل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق قبائلی ضلع کرم میں راستوں کی بندش کے…
چوہدری شجاعت نے مدرسہ بل پر مولانا فضل الرحمان کے کردار کو سراہا
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور مدرسہ بل پر مولانا کے کردار کو سراہا۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین نے ٹیلی…
سولر کے استعمال اور مہنگی قیمتوں سے بجلی کی طلب میں کئی گنا کمی، بھاری بل بھرنا ہوں گے
مہنگی ترین بجلی اور سولر کے استعمال نے لیسکو کی طلب میں کئی گنا کمی پیدا کردی ہے، جس کے باعث اب صارفین کو سردیوں میں بھی گرمیوں والے بھاری بل ادا کرنے ہوں گے۔ لیسکو ذرائع کے مطابق آج…
چین کی 60 بڑی کمپنیاں پنجاب میں سرمایہ کاری پر آمادہ، مریم نواز نے خوشخبری سنادی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کہا ہے چین کے سرمایہ کار پنجاب میں انویسٹمنٹ کے لیے متمنی ہیں، چین کی 60 کمپنیون نے پاکستان میں سرمایہ کاری پر آمادگی ظاہر کی ہے، دورہ چین میں زراعت، آئی ٹی، ماحولیات، ایجوکیشن…