علاقائی
ضلع کرم میں کشیدہ صورتحال کے باعث دفعہ 144 نافذ، کریک ڈاؤن کا فیصلہ
ضلع کرم میں کشیدہ حالات کے باعث دفعہ 144 نافذ کردی گئی، جلسے، جلوس اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی، امن خراب کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا بھی فیصلہ کرلیا گیا۔ کرم میں امن خراب کرنیوالوں…
کرم متاثرین کو امدادی سامان فراہم، تفصیلات جاری
محکمہ ریلیف نے ضلع کرم کے متاثرین کے لئے 17 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان انتظامیہ کے حوالے کر دیا ہے۔ یہ امدادی سامان پی ڈی ایم اے کی جانب سے فراہم کیا گیا ہے، جس میں درج ذیل اشیاء…
حکومت سے مذاکرات؛ تحریک انصاف نے دو مطالبات پیش کردیے
پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں تحریک انصاف نے عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی رہائی، نو مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے مطالبات پیش کردیے، پی ٹی آئی نے مزید مشاورت کیلئے وقت…
بارش برسانے والا سسٹم آنے کو تیار، کہیں ہوگی بارش اور برفباری، کہیں رہے گا دھند کا راج
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بارش برسانے والا مغربی سسٹم آج بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں 4 جنوری تک بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ سسٹم کے…
حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کی بیٹھک
حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیاں آج ایک بار پھر سر جوڑیں گی، لیکن اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے، اجلاس اب آج سہہ پہر ساڑھے 3 بجے ہوگا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے امید ظاہر کی کہ…
کرم جرگہ: ملٹری آپریشن کر کے تمام تنظیمیں ختم کریں، مطالبات نا مانے تو دستخط نہیں کریں گے، ملک ثواب خان
جرگہ ممبرملک ثواب خان نے کہا ہے کہ ملٹری آپریشن ہوجائے جتنی بھی تنظیمیں ہیں دونوں طرف ختم کریں، مطالبات نا مانے گئے تو ہم دستخط نہیں کریں گے۔ خیبرپختونخواہ کے ضلع کوہاٹ میں کُرم جرگہ میں فریقین کے ممبرملک…
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کیے جانے کا امکان
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے، پنجاب میں تعینات 3 افسران کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد علی ناصررضوی کو تبدیل کیے جانے کا…
قومی انعامی بانڈز واپس کرنے کا آج آخری روز
اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ قومی انعامی بانڈز واپس کرنے کا آج آخری روز ہے۔ مرکزی بینک کے بیان کے مطابق ساڑھے 7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے…
پنجاب میں دھند کا راج، متعدد مقامات پر موٹروے بند
پنجاب کے بیشتر علاقوں میں شدید دھند کے باعث لاہور اسلام آباد موٹروے، ایم 2 ٹریفک کے لیے بندکردی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم3 لاہور سے عبدالحکیم تک بند ہے، ایم 4پنڈی بھٹیاں سے ملتان…
نوشہروفیروز میں قومی شاہراہ پر خوفناک حادثہ،7 مسافرجاں بحق
نوشہروفیروز میں مورو قومی شاہراہ پر خوفناک حادثے میں 7 مسافرجاں بحق ہوگئے۔ تگربرادری کےافراد حیدرآباد میں شادی سے واپس آرہے تھے کہ تیز رفتارمسافر وین ٹریلر سے جا ٹکرائی۔ حادثے میں 7 مسافرجاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ جاں…