پاکستان

اس کیٹا گری میں 337 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آج بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے، اسلام آباد اور گردونواح میں بعض مقامات پر تیز بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق…

پاکستان اور روس کے وفود کا بین الاقوامی سلامتی ،علاقائی و عالمی استحکام پرتبادلہ خیال

ترجمان دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق پاکستان اور روس کے وفود کا بین الاقوامی سلامتی ،علاقائی و عالمی استحکام پرتبادلہ خیال کیا گیا ہے اور مشاورتی گروپ کا 16واں اجلاس آئندہ سال ماسکو میں منعقد کیا جائے گا۔ دفتر…

اسلام آباد میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے شدید تباہی، سیکڑوں گاڑیاں برباد، عمارتوں کو نقصان

وفاقی دارالحکومت میں بدھ کی سہ پہر اچانک موسم نے کروٹ لی، جہاں صبح سے گرمی کا راج تھا، وہیں شام ہوتے ہی آسمان پر کالے بادل چھا گئے اور شدید بارش کے ساتھ طوفانی ژالہ باری نے شہر کو…

جو پاکستان کی ترقی کے راستے میں حائل ہو گی اُس رکاوٹ کو ہٹا دیں گے، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف ( سی او اے ایس ) جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو پاکستان کی ترقی کے راستے میں حائل ہو گی ، اُس رکاوٹ کو ہٹا دیں گے۔ اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب کرتے…

حکومت کا ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے اور اس کے نتیجے میں آج پٹرول کی قیمت کم ہونے جا رہی ہے تاہم یہ فائدہ عوام کو نہیں دیں گے…

حکومت کی بجٹ میں عام آدمی پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری؛ کھانے پینے کی اشیا مہنگی ہونیکا امکان

مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں ٹیکس ریونیو بڑھانے کے لیے کھانے پینے کی متعدد اشیا مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سافٹ ڈرنکس، میٹھے مشروبات، جوسز، کاربونیٹڈ سوڈا واٹر، اضافی فلیور یا نان شوگر سویٹس مہنگے ہوسکتے…

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل

ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان دنیا کے ان دس ممالک میں شامل ہے جو سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرتے ہیں ۔ اقوام متحدہ کے محکمہ برائے اقتصادی و سماجی امور کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 272 ملین…

امت مسلمہ حکمرانوں کی پروا کیے بغیر اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑی ہو، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمران مفادات کے غلام بن چکے ہیں، امت مسلمہ کو حکمرانوں کی پروا کیے بغیر اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا ہوگا۔ کراچی…

وزیراعظم کا دورہ: پاکستان سے ڈیڑھ لاکھ ہنرمندوں کو بیلا روس بھیجنے پر اتفاق

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان پاکستان سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد تربیت یافتہ اور ہنرمند نوجوانوں کو بیلا روس بھیجنے پر اتفاق کرلیا گیا، دونوں ممالک درمیان فوجی تعاون اور تجارت میں اضافے کے بھی معاہدے کیے گئے۔ ایکسپریس نیوز…

بیساکھی میلہ اورخالصہ جنم دن منانے کیلئے بھارت سے 7 ہزارسکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

بیساکھی میلہ اور خالصہ جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے تقریباً سات ہزار سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے۔ واہگہ بارڈر پر یاتریوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا، جہاں متروکہ وقف املاک بورڈ اور پاکستان سکھ گردوارہ…