پاکستان

اس کیٹا گری میں 335 خبریں موجود ہیں

حکومتی اقدامات کی بدولت آئی ٹی برآمدات میں 30 فیصد اضافہ ہوا، وزیراعظم کو بریفنگ

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے زیر صدارت اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ حکومتی اقدامات کی بدولت گزشتہ برس کی نسبت آئی ٹی برآمدات میں 30 فیصد کا اضافہ ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت انفارمیشن ٹیکنالوجی شعبے…

ملک بھر میں بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 16 افراد جاں بحق

ملک بھر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی۔ گھروں کی چھتیں گرنے سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ سندھ کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے اربن…

ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور بارڈرز پر منکی پاکس کی اسکریننگ کا موثر نظام بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منکی پاکس کو پبلک ہیلتھ ایمر جینسی قرار دیا گیا جس کے بعد پاکستان میں بھی اس بیماری کے حوالے سے کڑی نگرانی کی ضرورت ہے۔…

حافظ نعیم کا 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے مہنگی بجلی اور مہنگائی کے خلاف 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔ ملتان میں جماعت اسلامی کے تحت منعقد جلسے میں خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم…

فیض حمید کورٹ مارشل؛ دو ریٹائرڈ بریگیڈیئرز سمیت تین سابق فوجی افسران زیر حراست

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کارروائیوں کے سلسلے میں تین ریٹائرڈ افسران بھی فوجی حراست میں ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ان افسران نے فوجی نظم…

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کی کارروائی شروع

پاک فوج نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے کر ان کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی…

کے ٹو پر زخمی پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق ہوگئے

پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق ہوگئے، الپائن کلب کے نائب صدر ایاز شگری نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔ اسکردو میں مراد سد پارہ 8 ہزار 47 میٹر بلند چوٹی براڈ پیک کی مہم جوئی کے…

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات لازوال ہیں، امام مسجد نبوی ؐکے دورے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید بہتر ہوں گے ، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات لازوال ہیں، سعودی عرب نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، ہمارا سعودی عرب سے رشتہ دہائیوں پر محیط ہے ،امام مسجد نبوی…

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان گورنر سندھ کو تبدیل کرنے پر اتفاق

حکومت نے گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس معاملے پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں بشیر میمن کے نام پر اتفاق ہوگیا۔ ورنر سندھ کی تبدیلی کی خبریں سامنے آرہی ہیں، ذرائع سے معلوم ہوا…

جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

جماعت اسلامی اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کے مابین مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ امیر حافظ نعیم الرحمان نے دھرنا موخر کرنے کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ کے مطابق حکومت نے ہمارے مطالبات سے اتفاق کیا ہے۔ حکومت آئی پی…