پاکستان
لبنان اور شام میں پھنسے 71 پاکستانیوں کا خصوصی پرواز کے ذریعہ انخلا، بحفاظت کراچی پہنچ گئے
لبنان اور شام میں پھنسے 71 پاکستانی شہری آج صبح دمشق سے کراچی پہنچے ہیں، دفتر خارجہ کے مطابق ایک خصوصی پرواز میں لبنان سے 67 پاکستانیوں کو واپس لایا گیا ہے، جو پاکستان آنے سے قبل سڑک کے راستے…
ایف بی آر کا 28 لاکھ گھرانوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے 28 لاکھ ممکنہ گھرانوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے قومی معیشت کے حجم میں تقریباً 1.6 ٹریلین روپے کااضافہ متوقع ہے ۔ ایف بی آر کے ترجمان…
پاکستان کا فلسطین کیلئے اقوام متحدہ کی مکمل مستقل رکنیت اور اسرائیلی مظالم روکنے کا مطالبہ
مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں نوازشریف، بلاول بھٹو زرداری، آصف زرداری ، مولانا فضل الرحمان، عبدالعلیم خان سمیت ملک کے تمام سینئر سیاستدان شریک ہوئے ۔ اے…
سی ٹی ڈی نے میانوالی کو بڑی تباہی سے بچا لیا، کارروائی کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک
پنجاب کے شہر میانوالی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ 8 دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق…
وزیراعظم سے بلاول اور حافظ نعیم کی ملاقات، فلسطینیوں کیساتھ 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی منانے کا فیصلہ
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد کی وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی جہاں وزیراعظم کی…
پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان مارسک کے ٹرانس شپمنٹ پورٹ کیلئے معاہدے پر دستخط
پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان پائیدار بندرگاہوں اور انفراسٹرکچر میں شراکت داری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ اس معاہدے کے لیے ایس آئی ایف سی کی کوششوں کا بڑا عمل دخل ہے جو پاکستان کی معیشت کو درست راہ…
پاکستان کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اظہار تشویش، سلامتی کونسل سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ
پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سلامتی کونسل سے امن کے لئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ یاد رہے کہ ایران نے منگل کی شب اسرائیل…
کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، شرح سود مزید کم ہوگی، محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مجھ سمیت پوری کابینہ تنخواہ نہیں لے رہی ، کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، شرح سود مزید نیچے آئے گی اور جن افراد پر ٹیکس کا بوجھ ڈالا گیا ہے…
دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر میانوالی میں 7 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ
پنجاب حکومت نے دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر میانوالی میں 7 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے میانوالی میں 7 دن کے لیے دفعہ 144…
سپریم کورٹ نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز پر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
پنجاب الیکشن ٹربیونلز کے معاملے پر سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا 12 جون 2024 کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ…